ابھی آنے والا ہے Wed 6:00 PM  AEST
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio

یہ آسٹریلیا میں کرونا وائرس کی 21 اگست 2021 تک کی تازہ ترین صورتحال ہے

People are seen waiting to receive a COVID-19 test in Lakemba, southwest of Sydney, Friday, August 20, 2021. Source: AAP

وکٹوریہ نے مقامی طور پر 61 نئے کیسز ریکارڈ کیے ہیں ،جس کے ساتھ اب پوری ریاست لاک ڈاؤن میں ہے۔ این ایس ڈبلیو نے وباء کے آغاز کے بعد سے کسی بھی ریاست کی طرف سے سب سے زیادہ کیسز ریکارڈ کیے ہیں۔ کوئنزلینڈ نے مقامی طور پر صفر کیسز ریکارڈ کئے ہیں۔اے سی ٹی نے آٹھ نئے کیسز ریکارڈ کئے ہیں اور کوئی بھی انفیکشن کے دوران کمیونٹی میں موجود نہیں تھا۔

Coming up next

# TITLE RELEASED TIME MORE
یہ آسٹریلیا میں کرونا وائرس کی 21 اگست 2021 تک کی تازہ ترین صورتحال ہے 21/08/2021 00:40 ...
SBS Urdu News 23 May 2022 23/05/2022 04:00 ...
Labor party ready to form the next Australian parliament after winning the 2022 election-Urdu News 22 May 2022 22/05/2022 10:30 ...
SBS Urdu News 20 May 2022 20/05/2022 04:00 ...
کیا تارکینِ وطن ووٹرز امیدوار کے بارے میں معلومات کر کے ووٹ ڈالتے ہیں؟ 19/05/2022 00:10 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 19 مئی 2022 19/05/2022 04:23 ...
'فوٹی' کیا ہے؟ آسٹریلین کھیل کے بارے میں وہ سب کچھ جو آپ جاننا چاہتے ہیں 18/05/2022 22:00 ...
Judges asking Australian politicians to push for a federal integrity commission-Urdu News 18 May 2022 18/05/2022 10:05 ...
امیگرنٹ خواتین عملی سیاست سے دور کیوں 17/05/2022 15:07 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 17 مئی 2022 17/05/2022 05:13 ...
View More