ایس بی ایس سے گفتگو میں ایک شخص نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ کابل کی گلیوں میں لوگ گرچہ زندگی کی طرف لوٹ رہے ہیں لیکن ان میں اب بھی خوف و ہراس باقی ہے۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں
پاکستان سے گزشتہ برسوں بہتر افغانستان کی تلاش میں ہجرت کرنے والے افغانی اب کیا سوچ رہے ہیں؟
Ma elfu ya raia wa Afghanistan, wakimbilia msaada wa uhamisho kutoka jeshi la marekani katika uwanja wakimataifa wa Kabul, baada ya Taliban kuingia mamlakani. Source: AP Photo/Shekib Rahmani