موجودہ حالات میں جب کہ ریاستیں اور تریٹریز کووڈ 19 کے پی سی آر ٹیسٹ سے ہٹ کر توجہ ریپڈ اینٹی جن ٹیسٹ (ریٹ) کی جانب توجہ مبذول کر رہی ہیں تو کمیونٹی رہنماؤں کا خیال ہے کہ اس صورتحال میں ریٹ کے استعمال کاطریقہ کار انگریزی کے علاوہ دیگر زبانوں میں بھی ترجمہ کیا جائے ۔ انگریزی کے علاوہ دیگر زبانوں میں ہدایات پیش کیا جانا کیوں ضروری ہے سنئیے اس پوڈ کا سٹ میں
ایس بی ایس اردو
ڑیپڈ اینٹی جن ٹیسٹ کا ترجمہ کیوں ضروری ؟ سنئیے کمیونٹی رہنماؤں کی زبانی
A health worker shows a positive SARS-CoV-2 Rapid Antigen Test from the Swiss multinational healthcare company Source: KEYSTONE