والدین کے لئے سفری استثنیٰ کا اعلان ۔ درخواستیں والدین کے لیے کھلی ہیں۔ آسٹریلیین حکومت کے حالیہ اعلان کے مطابق اب آسٹریلیین شہریوں اور پی آر ہولڈرس کے والدین کو بھی آسٹریلیا آنے کے لئے استثنیٰ دیا جائے گا۔ کمیو نیٹی کے وہ افراد جو والدین کے ویزوں کے لئے کوششیں کر رہیے ہیں وہ کیا کہتے ہیں ۔ سنئے اس پوڈ کاسٹ میں۔
کئی تارکین وطن اپنے والدین کو آسٹریلین منظور شدہ ویکسین لگوانے کے منتظر
Ahmad Hassan with his mother Tahira Yasmeen, father and son on their last trip to Australia. Source: Ahmed Hassan