ابھی آنے والا ہے Wed 6:00 PM  AEDT
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio
ایس بی ایس اردو

طلسمِ ہوشربا کا جادو اب انگریزی میں

Source: SalamFest2020

طلسمِ ہوش ربا اردو کلا سیکل ادب کا اہم حصہ ہے۔ شہناز اعجاز الدین نے داستانِ امیر حمزہ اور عمر وعیار کی اس جادوئی داستان کو انگریزی کے قالب میں ڈھالاہے۔ وہ سلام فیسٹیول میلبورن میں اپنی کتاب کے ساتھ شرکت کر رہی ہیں جہاں کتاب کی رونمائی کے ساتھ اسے انگریزی داستان کے رنگ میں سنا بھی جا سکے گا۔ کتاب اور داستان کے بارے میں شہناز اعجاز الدین کیا کہتی ہیں۔، سنئے اس پوڈکاسٹ میں۔#SalamFest2020

Coming up next

# TITLE RELEASED TIME MORE
طلسمِ ہوشربا کا جادو اب انگریزی میں 27/02/2020 11:21 ...
حکومت کے امدادی پیکجز میں میرے لئے کیا ہے؟ 31/03/2020 08:50 ...
سیلف آئیسولیشن(خود ساختہ تنہائی) میں مائیں اپنے بچوں کو کیسے مصروف رکھیں؟ 30/03/2020 10:54 ...
ایس بی ایس اردو خبریں ۳۰ مارچ ۲۰۲۰ 30/03/2020 2:00:02 ...
ایس بی ایس اردو خبریں ۲۹ مارچ ۲۰۲۰ 30/03/2020 12:39 ...
بھارت میں کرونا وائریس - ایک طرف وبا کا خوف دوسری طرف سنگین معاشی بحران کے سائے 26/03/2020 10:24 ...
پاکستان اور بھارت میں کرونا وائرس سے کس طرح نمٹا جارہاہے؟ 26/03/2020 09:04 ...
آسٹریلیا کی سفری پابندیوں کے دوران اگر ویزا ختم ہو جائے تو کیا کیا جا سکتا ہے؟ 26/03/2020 10:20 ...
ایس بی ایس اردو خبریں ۲۵ مارچ ۲۰۲۰ 26/03/2020 06:30 ...
میری خود ساختہ تنہائی کے شب و روز 25/03/2020 09:23 ...
View More