ابھی آنے والا ہے Sun 6:00 PM  AEDT
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio
ایس بی ایس اردو

جنرلوں کو شائید ایسی شہرت کی توقع نہیں ہو گی؟

فوجی جنرلوں نے شائید ایسی شہرت کی توقع نہیں کی ہو گی جیسی اس وقت انہیں مقامی اور عالمی سطح کے ساتھ سوشل میڈیا پر مل رہی ہے۔اگر ایک طرفBajwaExtension#ٹاپ ٹرینڈ پر ہے تو دوسری طرف ایک اور سابق جنرل غداری کیس کے فیصلے کے باعث خبروں میں ہیں ۔ کیا آرمی چیف کی مدتِ میعاد میں توسیع صرف انتظامی طریقہ کار کی غلطی ہے یا اس سے بھی بڑھ کر کچھ اور؟ مشرف غداری کیس ۔ کیا ماضی میں تختےالٹنے والوں کا بھی نمبر آ ئے گا؟ اور مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کو ختم کرنے کی اصل وجہ کیا تھی؟ سنئے اسِ پوڈکاسٹ میں۔۔

Coming up next

# TITLE RELEASED TIME MORE
جنرلوں کو شائید ایسی شہرت کی توقع نہیں ہو گی؟ 28/11/2019 10:20 ...
"آسٹریلین شہریت ملنے سے زندگی آسان ہو جائے گی" 25/01/2020 10:30 ...
اردو خبریں ۲۳ جنوری ۲۰۲۰ 22/01/2020 15:07 ...
ایس بی ایس اردو خبریں ۲۰ جنوری ۲۰۲۰ 19/01/2020 12:22 ...
آسٹریلیا ڈے کے موقع پر آسٹریلیا کو اپنا گھر بنانے والے کیا کہتے ہیں؟ 19/01/2020 12:26 ...
ایس بی ایس اردو خبریں سولہ جنوری ۲۰۲۰ 15/01/2020 10:59 ...
بائک پر ۱۴ ہزار کلومیٹر کا سفر- کیا آپ نے ایسا سوچا ہے؟ 14/01/2020 11:25 ...
ایس بی ایس اردو تیرہ جنوری ۲۰۲۰ 12/01/2020 11:58 ...
ایس بی ایس اردو خبریں نو جنوری ۲۰۲۰ 09/01/2020 08:49 ...
کیا مرد اپنی دماغی صحت کو نظر انداز کرتے ہیں؟ 08/01/2020 06:18 ...
View More