ابھی آنے والا ہے Wed 6:00 PM  AEST
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio
اردو سمر سیریز

اردو سمر سیریز :موسم گرما میں دمہ ، وجوہات، علامات اور بچاو

Parts of Victoria have been alerted to the potentially deadly risk of asthma triggered by coming thunderstorms. Source: Flickr

جب ساری دنیا میں موسم رخ بدل کر ٹھنڈک کی طرف جاتا ہے تو آسٹریلیا کے لوگ موسم گرما کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔ آسٹریلیا میں بسنے والے یو ں توموسم گرما چمکتے سورج اور شفاف آسمان کا انتظار کرتے ہیں ، لیکن یہ ہی موسم کچھ مسائل کا باعث بھی ہو سکتا ہے ۔ موسم گرما میں دمہ بھی ان ہی مسائل میں سے ایک ہے ۔ اس مرض سے خود کو کیسے محفوظ رکھیں اور علامات ظاہر ہونے کی صورت میں کیا اقدامات اٹھائیں سنئے ڈاکٹر ثمن کی زبانی اس پوڈ کاسٹ میں ۔

Coming up next

# TITLE RELEASED TIME MORE
اردو سمر سیریز :موسم گرما میں دمہ ، وجوہات، علامات اور بچاو 18/11/2021 05:28 ...
اردو سمرسیریز:موسم گرما میں بچوں کی حفاظت 05/01/2022 09:16 ...
اردو سمر سیریز:موسم گرما میں پانی کی قلت ، محفوظ کیسے رہیں 21/12/2021 00:09 ...
اردو سمر سیریز : موسم گرما میں جلد کو نقصان سےبچائیں 03/12/2021 08:54 ...