آسٹریلیا کی ایک بڑی آبادی تارک وطن افراد پر مشتمل ہے اور ان میں خواتین کی ایک واضح تعداد موجد ہے ۔ خواتین کے لئے ووٹ کرتے ہوئے پالیسیز تو اہمیت رکھتی ہی ہیں لیکن وہ چائلڈ کئیر، تارک وطن افراد کی بہبود کے ساتھ ساتھ کسی بھی امیدوار کی خارجہ پالیسی جیسے اہم نکات پر بھی غور کر تی ہیں۔ وہ کیا عوامل ہیں جو ایک خاتون ووٹر کی دلچسپی کا باعث ہو سکتے ہیں سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں ۔
ایس بی ایس اردو
تارک وطن خواتین ووٹ دیتے ہوئے کیا سوچتی ہیں ؟
Two women, who are new citizens, enrolling to vote. Source: (AEC)