حکومت کی جانب سے پانچ تا گیارہ سال کی عمر کے بچوں کو ویکسین لگوانے کی اجازت دے دی گئی ہے ۔ اس صورتحال میں جہاں کچھ والدین اپنے بچوں کو ویکسین لگوا چکے ہیں وہیں کچھ ابھی کشمکش کا شکار ہیں ۔ والدین مختلف آراء رکھتے ہوئے کیا سوچ رہے ہیں سنئیے اس پود کاسٹ میں ۔
ایس بی ایس اردو
کم عمر بچوں کی ویکسین ، والدین کا کیا خیال ہے ؟
TGA approved covid-19 vaccine for kids ages 5 to 11 Source: Getty Images/Yuganov Konstantin