ابھی آنے والا ہے Sun 6:00 PM  AEDT
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio
ایس بی ایس اردو

کیا مرد اپنی دماغی صحت کو نظر انداز کرتے ہیں؟

Source: AAP

کئی معاشروں میں مرد کو مضبوط اعصاب والی ایک ایسی شخصیت سمجھا جاتا ہے جو دوسروں کی دیکھ بال کا ذمہ دار ہوتا ہے۔ مرد کو اپنے جذبات کے اظہار سے لے کر دوسروں سے اپنی پریشانیوں بیماریوں اور کمزوریوں تک کو شئیر کرنے میں معاشرتی دبائو جیسی دشواریوں کا سامنا رہتا ہے۔ یہ تمام عوامل مرد کو اس کی ذہنی پریشانیوں کے بارے میں مدد حاصل کرنے سے دور لے جاتے ہیں۔ بھاگتی دوڑتی زندگی میں ایک ایتھیلیٹ نے اپنی ذہنی پریشانیوں سے متاثر زندگی کو امید کی طرف کیسے موڑا؟

Coming up next

# TITLE RELEASED TIME MORE
کیا مرد اپنی دماغی صحت کو نظر انداز کرتے ہیں؟ 08/01/2020 06:18 ...
پی آر کا حصول ۔۔۔ کیا آپ نے ان شعبوں کے متعلق سوچا 19/02/2020 09:17 ...
سندھی ثقافت کی سڈنی میں بازگشت 18/02/2020 07:02 ...
ایس بی ایس اردو خبریں ۱۷ فروری ۲۰۲۰ 17/02/2020 11:25 ...
" پوچھتے ہیں وہ کہ غالبؔ کون ہے؟" 14/02/2020 15:30 ...
انٹرویو کے لیے کیسے تیار ہوا جائے؟ 13/02/2020 08:19 ...
ایس بی ایس اردو خبریں ۱۳ فروری ۲۰۲۰ 13/02/2020 11:30 ...
کیا آپ کا بچہ بھی کھانے میں تنگ کرتا ہے ؟ 11/02/2020 09:37 ...
ایس بی ایس اردو خبریں ۱۰ فروری ۲۰۲۰ 10/02/2020 14:02 ...
کلین اینڈ گرین پاکستان: آیک آسٹریلین شہری کا عزم 10/02/2020 12:59 ...
View More