کرونا وائرس کی قسم اومی کرون کو عمومی طور پر زیادہ پھیلاو والا لیکن کم مہلک تصور کیا جا رہا ہے ، لیکن ماہرین کی رائے ہے کہ زیادہ بہتر یہ ہے کہ اس وائرس سے محفوظ رہنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے ۔ اس حوالے سے سنئیے یہ پوڈ کاسٹ
ایس بی ایس اردو
اومی کرون سے بچاو کیوں ضروری ہے
تصویر کامپیوتری امیکرون Source: Getty