خواتین کھلاڑی اپنے کیرئیر کے دوران ذہنی اور جسمانی مسائل سے دوچار ہوتی ہیں جبکہ اپنے کیرئیر کے دوران کھلاڑیوں کی اصل توجہ کھیل کی جانب مرکوز ہوتی ہے ۔ بعد میں یہ صورتحال کس طرح کے ذہنی اور جسمانی مسائل کا باعث بن سکتی ہے اس حوالے سے سنیے یہ ریڈیو نیوز فیچر
ایس بی ایس اردو
خواتین کھلاڑیوں کی صحت بھی اہم ہے
悉尼Macquarie Street上,女子马拉松比赛运动员们在奔跑,观众拥挤在路旁观看比赛。 Source: Eva Rodriguez-Riestra/City of Sydney