ابھی آنے والا ہے Sun 6:00 PM  AEDT
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio
ایس بی ایس اردو

خوابوں کو تعبیر دینے کا عزم لے کر پاکستان پہنچنے پر کیسے کیسے جوہر ملے؟

Rehan Mirza (Web Developer Trainee-Graphic Designer) Fatima Saleem Mirza (Content Writer) Shafqat Ali-YIN Australia), Shayaan Ali , Husnain Source: YIA

پاکستان جیسے ترقی پزیر ملکوں میں روز لاکھوں خواب بنتے اورہزاروں ٹوٹتے ہیں۔خاص طور پر تکنیکی میدان میں کچھ کرنے کا عزم رکھنے والے نوجوان خوداعتمادی میں کمی اور رہنمائی کے فقدان کے باعث اپنی صلاحیتوں کا اظہار نہیں کر پاتے۔ اور اکثر ان کے خواب ادھُورے رہ جاتے ہیں۔آسٹریلیا میں کام کرنے والی نوجوانوں کی ایک فلاحی تنظیم ایسے ہی نوجوانوں کوتکنیکی تربیت اور رہنمائی فراہم کرنے جب پاکستان پہنچی تو اسے طلبا و طالبات میں کیسے کیسے جوہر ملے ؟

اپنے لئے مستقبل کی نئی راہیں ڈھونڈنے والے طلبا و طالبات عام طور پر اس وقت کنفیوزن کا شکار ہوتے جب وہ عملی زندگی میں قدم رکھنے کی تیاریاں کر رہے ہوتے ہیں۔ کچھ کو درست رہنمائی نہیں مل رہی ہوتی اور کچھ خود اعتمادی کی کمی کا شکار ہوتے ہیں ۔ تعلیم اور تربیت کے اس دوراہے پر معلومات کی کمی راستے کے تعین کو اور مشکل بنا دیتی ہے۔  

  •  ینگ اننو ویٹرز آسٹریلیا (Young Innovators Australia)  نوجوانوں کو تکنیکی میدان میں رہنمائی فراہم کرنے والی فلاحی تنظیم ہے۔ اس کے مقاصد میں ٹکنا لوجی سے آگاہی کے ساتھ ساتھ طلبا و طالبات کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہے- دسمبر ۲۰۱۹ میں YIA کی ٹیم آسٹریلیا سے پاکستان پہنچی جہاں ملک کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں مفت تکنیکی تعلیم و تربیت کا نظام ترتیب دینے کے لیئے ٹیمیں بنانے کے لئے آئ ٹی کے شعبے میں دلچسپی رکھنے والے نوجوانوںں کا انتخاب کیا گیا-۔ینگ اننوویٹرز آسٹریلیا کے اشتراک سے آئ ٹی کے مختلف پروجیکٹس پر کام کرنے والے نوجوانوں نے اپنی ترجیحات اور آسٹریلیا اور پاکستان کے درمیان اس طرح کے منظم تربیتی پروگرام پر اظہار خیال کیا- 
  • شفقت علی
  • فاطمہ سلیم مرزا
  • احسن اقبال
  • شاہان شوکت
  • عروش خالد
  • شیان علی
  • ، اکے  نام سے جس  پروجیکٹ  کا آغاز کیا ہے اس کا مقصد سائینس، ٹیکنالوجی (STEM) پاکستان میں ینگ اننو ویٹرز آسٹریلیا ٹیم نے اسٹیم  
  • انجینئیرنگ اور میتھمیٹیکس کی تعلیم کو ایک مشترکہ نصاب کے طور پر روشناس کروانا ہے۔

 YIA - Pakistani and Australian team members in Pakistan 

YIA
Ahsan Iqbal (App Developer/Trainee Student Coordinator), Soha Sheikh, Aroosh Khalid (Social Media Head), Sharmeen Ali, Shafqat Ali (YINA)
YIA

Young innovators
Rehan Mirza (Web Developer Trainee-Graphic Designer) Fatima Saleem Mirza (Content Writer) Shafqat Ali-YIA- Team Coordinator), Shayan Ali, Husnain
YIA

 

Aroosh Khalid (Social Media Head)
Aroosh Khalid (Social Media Head)
YIA

 

Fatima Saleem Mirza (Content Writer)
Fatima Saleem Mirza (Content Writer)
YIA
STEM on Wheels Van Ready to Roll on the Road.
Young innovators Australia's STEM project in Pakistan is aimed to empower youngsters in Science, Technology, English and Maths
YIA
Workshops and training/mentoring sessions of  Young Innovators Australia in Australia
Free coding sessions
Free coding sessions for youngsters
YIA

Young innovators Australia
Young innovators Australia's training and mentoring session in Sydney
YIA

 

YIA Team at SBS Sydney Studio
YIA Team at SBS Sydney Studio
SBS Urdu

Coming up next

# TITLE RELEASED TIME MORE
خوابوں کو تعبیر دینے کا عزم لے کر پاکستان پہنچنے پر کیسے کیسے جوہر ملے؟ 26/12/2019 14:29 ...
طلسمِ ہوشربا کا جادو اب انگریزی میں 27/02/2020 11:21 ...
ایس بی ایس اردو خبریں ۲۷ فروری 27/02/2020 11:21 ...
آنکھوں کا معائینہ اہم کیوں؟ 26/02/2020 10:46 ...
ہر سکھیاں ۔ تین بہنوں کی صوفی گائیگی کا سفر 26/02/2020 14:03 ...
سیاحت میں اضافہ ہوگیا، اب مرحلہ ہے ذمہ داری کا۔ 25/02/2020 08:16 ...
سلام فیسٹیول ۲۰۲۰۔ میلبورن میں اسلامی ثقافت کا رنگا رنگ میلہ 25/02/2020 08:50 ...
ایس بی ایس اردو خبریں ۲۴ فروری ۲۰۲۰ 24/02/2020 14:55 ...
ہائر کار کیا ہوتی ہے اور کیسے کام کرتی ہے؟ 21/02/2020 10:05 ...
ایس بی ایس اردو خبریں ۲۰ فروری ۲۰۲۰ 21/02/2020 14:59 ...
View More