ابھی آنے والا ہے Sun 6:00 PM  AEDT
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio

کوویڈ 19 اپ ڈیٹ: حکام اعلی کا زیادہ ٹیسٹنگ اور ویکسینیشن پر زور

Maafisa wa jeshi la Australia, wawasaidia watu walio enda kupokea chanjo katika kituo cha chanjo cha Qudos Bank Arena, NSW. Source: AAP Image/Bianca De March

یہ 17 اگست 2021 کے لئے آسٹریلیا میں کروناوائرس کی تازہ ترین صورتحال ہے۔

  • این ایس ڈبلیو میں نئے کیسز کی اکثریت 40 سال سے کم عمر کے لوگوں کی ہے۔
  • وکٹوریہ کی پریمیئر کا زیادہ ٹیسٹنگ پر زور۔
  • اے سی ٹی میں مقامی طور پر سترہ نئے کیسز ریکارڈ۔
  • شمالی علاقہ جات  میں کوئی نیا کیس ریکارڈ نہیں کیا گیا۔

  نیوساوتھ ویلز:

این ایس ڈبلیو میں مقامی طور پر 452 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں ، جن میں سے کم از کم 50 کیسز انفیکشن کے دوران کمیونٹی میں موجود تھے۔ 65 فیصد نئے کیسز میں اکثریت 40 سال سے کم عمر کے لوگوں کی ہے۔ 70 کی دہائی کی ایک عورت جسے ویکسین نہیں دی گئی تھی ،موت واقع ہوئی ہے۔

لینوکس ہیڈ کے رہایشیوں کو پانی کی جانچ میں کووڈ کے اثرات ملنے کے بعد ٹیسٹ کروانے پر زور دیا گیا ہے۔
پریمیئر گلیڈس بریجیکلن نے 70 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں کو ویکسین کے لیے خصوصی کال آؤٹ جاری کیا ہے۔

اپنی ویکسینیشن اپائنٹمنٹ یہاں بک کروائیں۔ 

وکٹوریہ:

وکٹوریہ میں مقامی طور پر 24 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں جن میں سے تین کا تعلق موجودہ کلسٹر سے نہیں ہے۔ دس کیسز انفیکشن کے دوران کمیونٹی میں موجود تھے۔

پریمیئر ڈینیئل اینڈریو نے خاص طور پر سینٹ کِلڈا کے مضافاتی علاقوں میں ، بشمول پورٹ فلپ اور بے سائیڈ کے رہائشیوں پر ٹیسٹنگ میں اضافے پر زور دیا ہے۔

یہاں ٹیسٹنگ سائٹس کی فہرست اور ویکسینیشن سینٹرز کی فہرست تلاش کریں۔ 

آسٹریلیا میں گزشتہ 24 گھنٹے

  • کمیونٹی میں ایک مقامی کیس ریکارڈ ہونے کے بعد گریٹر ڈارون اور کیتھرین کا علاقہ مقامی وقت کے مطابق دوپہر سے 72 گھنٹوں کےلیے سنیپ لاک ڈاؤن میں چلا جائے گا۔
  • اے سی ٹی میں مقامی طور پر سترہ نئے کیسز  ریکارڈ کئے گئے ہیں جس کے ساتھ کینبرا میں فعال کیسز کی تعداد 45 ہوگئی ہے۔ اے سی ٹی میں اب 100 کے قریب ایکسپوئر ساٹٹس موجود ہی۔
  • شمالی علاقہ جات میں 1846 ٹیسٹ میں سے مقامی طور پر صفر نئے کیس ریکارڈ کیے گئے ہیں۔
  • کوئینز لینڈ میں مقامی طور پر  ایک کیس ریکارڈ کیا گیا ہے جو کہ کو گھر کے قرنطینہ میں تھا۔

alc covid mental health
ALC

 

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

NSW Travel & transport and Quarantine
VIC Travel permitOverseas travellers and Quarantine
ACT Transport and Quarantine
NT Travel and Quarantine
QLD Travel and Quarantine
SA Travel and Quarantine
TAS Travel and Quarantine
WA Travel and Quarantine

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


 

پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, VictoriaQueenslandWestern AustraliaSouth AustraliaNorthern TerritoryACTTasmania.

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:

COVID-19 Vaccination Glossary
Appointment Reminder Tool.


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

NSW 

Victoria 
Queensland 
South Australia 
ACT 
Western Australia 
Tasmania
Northern Territory 


 

پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

 NSW 
Victoria 
Queensland 
South Australia 
ACT 
Western Australia 
Tasmania
Northern Territory

 

 

 

 

alc covid mental health
ALC