ابھی آنے والا ہے Wed 6:00 PM  AEDT
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio

کووڈ-19 اپ ڈیٹ نیو ساوتھ ویلز میں لیزمور اور البری آج شام چھ بجے سے لاک ڈاون میں چلے جائیں گے ۔

The regional LGAs of Lismore and Albury will go into a seven-day lockdown from 6pm tonight, 16 September 2021. Source: AAP Image/Lukas Coch

نیو ساوتھ ویلز میں 12 ریجنل لوکل گورنمنٹ ایریاز آج رات سے لاک ڈاون سے باہر آ جائیں گے ۔

وکٹوریہ نے پابندیوں میں کچھ نرمی کا اعلان کر دیا ۔

کوئینز لینڈ میں کووڈ-19 کا ایک کمیونٹی کیس سامنے آیا ہے جو گھر میں قرنطینہ تھا ۔


 

 

نیو ساوتھ ویلز

نیو ساوتھ ویلز میں آج کووڈ -19 کے 1351 کیسسز سامنے آئے ہیں اور 12 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، ہلاک شدگان میں سے 10 افراد نے ویکسین نہیں لگوائی تھی ۔

ٹیسٹوں کے نتائج سے ظاہر ہے کہ لیزمور اور البری کے علاقوں میں کووڈ-19 کیسسز میں اضافہ ہورہا ہے لہٰذا ان علاقوں میں آج شام چھ بجے سے سات روزہ لاک ڈاون نافذ ہوگا۔

آج شب 1 بجے سے بیگا ویلی ،بیلاینے ،بوگان ، کوبان ،ڈنگوگ فوربس ، مسویلبروک، نارابی ،پارکس ، سنگلٹن اسنوئی مونارو اور اپر ہنٹر شائر سے لاک ڈاون کا خاتمی کیا جا رہا ہے ۔

وکٹوریہ

 

آج وکٹوریہ میں 514 نئے مقامی کیسسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ریاست میں فعال کیسسز کی مجموعی تعداد 4370 ہوگئی ہے ۔

آج وکٹوریہ کی آبادی کا 70 فیصد حصہ ویکسین کی پہلی خوراک کا ہدف حاصل کر لے گا جس کے بعد جمعہ 17 ستمبر 2021 کی شب سے گریٹر میلبرن اور ریجنل وکٹوریہ میں کچھ پابندیوں میں نرمی ہو جائے گی  ۔

ویکسین کی مکمل خوراک حاصل کرنے والے 5 افرادکو گھروں سے باہراکھٹے ہو نے کی اجازت ہوگی ۔ جبکہ ویکسین حاصل نہ کرنے والے یا ویکسین کی ایک خوراک لینے والے 2 افراد کو ملنے کی اجازت ہو گی ۔ اس کے ساتھ ہی خریداری اور ورزش کے لئے علاقے کا دائرہ بڑھا کر 10 کلو میٹر کر دیا جائے گا۔

اے ٹی سی

آسٹریلین کیپٹل ٹریٹری میں آج 15 نئے مقامی کیس سامنے آئے ہیں جن میں سے کم از کم آٹھ افراد مرض کے ساتھ کمیونٹی میں موجود تھے ۔

دولت مشترکہ اور اے ٹی سی کی حکومتوں نے کووڈ – 19 بزنس سپورٹ گرانٹ میں توسیع کر دہ ہے جبکہ کووڈ-19 سیاحت  ، رہائش فراہم کرنے والوں ، آرٹس، ایونٹس اور مہمان نوازی کی صنعت کے لئے اضافی گرانٹس کی رضامندی ظاہر کی ہے ۔ کاروبار سے وابستہ افراد مزید معلومات اور گرانٹ اپلائی کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

 آسٹریلیا میں گذشتہ 24 گھنٹے 

 

ناردرن ٹریٹری نے ارادہ ظاہر کیا ہے کہ آبادی کا 80 فیصد حصہ رواں سال نومبر تک مکمل ویکسین حاصل کر لے گا۔ 

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

NSW Travel & transport and Quarantine
VIC Travel permitOverseas travellers and Quarantine
ACT Transport and Quarantine
NT Travel and Quarantine
QLD Travel and Quarantine
SA Travel and Quarantine
TAS Travel and Quarantine
WA Travel and Quarantine

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, VictoriaQueenslandWestern AustraliaSouth AustraliaNorthern TerritoryACTTasmania.

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:

COVID-19 Vaccination Glossary
Appointment Reminder Tool.


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

NSW 

Victoria 
Queensland 
South Australia 
ACT 
Western Australia 
Tasmania
Northern Territory 


 

پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

 NSW 
Victoria 
Queensland 
South Australia 
ACT 
Western Australia 
Tasmania
Northern Territory