ابھی آنے والا ہے Wed 6:00 PM  AEDT
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio

کوویڈ 19 اپ ڈیٹ: گریٹر سڈنی ، ویسٹرن این ایس ڈبلیو اور اے سی ٹی کے لیے نیا لاک ڈاؤن ۔

Overlooking Lake Burley Griffin with Dept. of Defence in the foreground, Captain Cook water jet centre and Black Mountain top right. (AAP Photo/Alan Porritt) Source: AAP Photo/Alan Porritt

یہ 12 اگست 2021 کے لئے آسٹریلیا میں کروناوائرس کی تازہ ترین صورتحال ہے۔

• این ایس ڈبلیو کے مزید علاقے سخت لاک ڈاؤن کی پابندیوں میں۔

• میلبورن کے کاروباری اداروں کے لیے اضافی معاونت کا اعلان ۔

• اے سی ٹی میں شام 5 بجے سے لاک ڈاؤن۔

• جنوبی آسٹریلین ہوائی جہاز کے ذریعے کوئنز لینڈ کا سفر کر سکتے ہیں۔


 

نیو ساوتھ ویلز:

این ایس ڈبلیو میں مقامی طور پر 345 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں ، جن میں کم از کم 60 کمیونٹی میں موجود ہیں۔ COVID-19 کی وجہ سے نوے کی دہائی کے دو افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔

بوگن ، بورکے ، بریورینا ، کونمبل ، گلگندرا ، نارومین ، والجیٹ اور وارن کے علاقوں کو راتوں رات نیو ساوتھ ویلز کی لاک ڈاؤن علاقوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ 

بے سایڈ،بروڈ اور سٹریتھ فیلڈ میں شام 5 بجے سے اضافی COVID-19 پابندیاں لاگو ہوں گی ، جس سے سڈنی کے مقامی حکومتی علاقوں کی کل تعداد 12 ہو گئی ہے۔ 

ویکسینیشن مراکز  کی فہرست یہاں تلاش کریں۔ 

وکٹوریہ:

وکٹوریہ میں مقامی طور پر 21 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں جن میں سے چار کا تعلق موجود کلسٹر سے نہیں ہے۔ چھ کیسز اپنے انفیکشن کے دوران کمیونٹی میں موجود تھے۔
وزیر برائے نوکریاں، انوویشن اینڈ ٹریڈ ، مارٹن پاکولا نے لاک ڈاؤن کے دوسرے ہفتے سے متاثر ہونے والے میٹرو پولیٹن میلبورن کے ایک لاکھ سے زائد کاروباری اداروں کی اضافی مدد کا اعلان کیا ہے۔

ویکسینیشن مراکز کی فہرست یہاں تلاش کریں۔

آسٹریلیا میں گزشتہ 24 گھنٹے

• آسٹریلین دارلحکومتی علاقہ نے ایک سال کے دوران پہلا مقامی COVID-19 کیس ریکارڈ کیا ہے اور آج شام 5 بجے سے ایک ہفتے کے لاک ڈاؤن میں چلا جائے گا۔

• کوئنز لینڈ نے مقامی طور پر موجودہ کلسٹر سے منسلک 10 نئے کیسز ریکارڈ کئے ہیں جو  انفیکشن کے دوران قرنطینہ میں تھے۔ 

• کوئنز لینڈ کی پریمیئر کا کہنا ہے کہ جنوبی آسٹریلین بزریعہ ہوائی جہاز کوئینز لینڈ آ سکتے ہیں اور مقامی لوگوں کو سرحد عبور کر کے نیا ساوتھ ویلز جانے پر  خبردار کیا ہے۔ 

 

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

NSW Travel & transport and Quarantine
VIC Travel permitOverseas travellers and Quarantine
ACT Transport and Quarantine
NT Travel and Quarantine
QLD Travel and Quarantine
SA Travel and Quarantine
TAS Travel and Quarantine
WA Travel and Quarantine

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


 

پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, VictoriaQueenslandWestern AustraliaSouth AustraliaNorthern TerritoryACTTasmania.

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:

COVID-19 Vaccination Glossary
Appointment Reminder Tool.


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

NSW 

Victoria 
Queensland 
South Australia 
ACT 
Western Australia 
Tasmania
Northern Territory 


 

پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

 NSW 
Victoria 
Queensland 
South Australia 
ACT 
Western Australia 
Tasmania
Northern Territory