ابھی آنے والا ہے Wed 6:00 PM  AEST
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio

کوویڈ 19 اپ ڈیٹ: نیو ساؤتھ ویلز میں یومیہ کیسز میں ریکارڈ توڑ اضافہ ، وکٹوریہ میں علاقائی کیس نمبر بڑھ رہے ہیں۔

Watu wafanya ma.zoezi mjini Sydney, Jumapili, 22 Agosti, 2021. Source: AAP Image/Bianca De Marchi

یہ آسٹریلیا میں کرونا وائرس کی 22 اگست 2021 تک کی تازہ ترین صورتحال ہے۔

نیو ساؤتھ ویلز میں 830 کوویڈ 19 کیس اور تین اموات ریکارڈ کی گئیں۔

وکٹوریہ میں 65 نئے کووڈ ۱۹ کے کیسز ریکارڈ ہوئے ، جن میں کم از کم 21 کا تعلق شیپرٹن کلسٹر سے ہے۔

اے سی ٹی میں 19 نئے کورونا وائرس کیس ریکارڈ ہوئے۔
کوئینز لینڈ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ ۱۹ کا کوئی نیا کیس ریکارڈ نہیں کیا گیا۔


 

نیو ساوتھ ویلز

انیو ساؤتھ ویلز میں کووڈ کیسز کی یومیہ شرح ریکارڈ ۸۳۰ تک پہنچ گئی جبکہ ریاست میں تین اموات ریکارڈ کی گئیں۔۔

 جن میں ساٹھ اور ستر کی دہائی میں شامل  دو مرد  شامل ہیں، جنیہں کوویڈ 19 ویکسین کی ایک خوراک ملی تھی جبکہ یلاک ہانے والی  80 سالہ خاتون کو ویکسین نہیں دی گئی تھی ۔ ان اموات کے بعد ریاست میں موجودہ وباء سے ہونے والی اموات کی تعداد 71 ہو گئی ہے۔

اس وقت اسپتالوں میں کرونا کے  550 افراد زیرِ علاج  ہیں جن میں 94 افراد انتہائی نگہداشت میں ہیں۔

وزیر صحت بریڈ ہیزارڈ نے کہا کہ نیو ساؤتھ ویلزمیں گزشتہ چند دنوں میں ویکسینیشن کی شرح میں "غیر معمولی" اضافہ  دیکھنے میں آیا ہے۔

اپنی ویکسینیشن اپائنٹمنٹ آج ہی بک کروائیں۔

وکٹوریہ
وکٹوریہ  میں کوویڈ 19 کے مقامی طور  65 نئے کیس ریکارڈ ہوئے جن میں سے 55 موجودہ کلسٹرز سے منسلک ہیں جبکہ 10 کیسیز زیر تفتیش ہیں۔

صرف 12 کیسز انفیکشن کے دوران خود ساختہ تنہائی میں تھے۔

آج درج ہونے والے کیسوں میں سے کم از کم 21 علاقائی قصبے شیپارٹن میں ریکارڈ ہوئے ہیں۔

 اس اتوار سے میلبورن سٹی اور ریجنل وکٹوریہ سمیت پوری ریاست میں لاک ڈاؤن ہے

وکٹوریہ پولیس نے گزشتہ روز میلبورن میں لاک ڈاؤن مخالف احتجاج کے دوران 200 سے زائد گرفتاریوں اور چھ پولیس افسران کے زخمی ہونے کی اطلاع دی۔

آسٹریلیا میں اتوار 22 اگست 2021 کے کووڈ کے اعداد و شمار
00:00 00:00

کووڈ  کے ایکسپوژر مقامات کی فہرست اور ویکسینیشن مراکز کی فہرست کے لئے لنکس پر کلک کریں۔

آسٹریلیا کی گذشتہ 24 گھنٹے کی صورتحال۔
اے سی ٹی میں انیس  نئے کووڈ۔ ۱۹  کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں ، جن میں چھ کمیونٹی میں ہیں جبکہ آسٹریلین نیشنل یونیورسٹی کے آئیسولیشن میں رہنے والے  ایک طالب علم کا بھی مثبت ٹیسٹ آیا  ۔
کوئینز لینڈ میں  کووڈ ۱۹ کا کوئی نیا کیس ریکارڈ نہیں کیا گیا۔ ریاست میں صرف 39 فعال کیسز ہیں۔

Self-Isolation can impact our mental health and wellbeing.
ALC

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری کی جاتی ہیں۔

NSW Travel & transport and Quarantine

VIC Travel permitOverseas travellers and Quarantine
ACT Transport and Quarantine
NT Travel and Quarantine
QLD Travel and Quarantine
SA Travel and Quarantine
TAS Travel and Quarantine
WA Travel and Quarantine

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنیٰ  کی درخواست دینا پڑے ۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور حکومت کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور یہ معلومات سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کی جاتی ہیں۔


 کووڈ ۱۹ کے بارے میں مستند اور جامع خبریں اور معلومات 

sbs.com.au/coronavirus

پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات 

NSW, VictoriaQueenslandWestern AustraliaSouth AustraliaNorthern TerritoryACTTasmania.

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات

 COVID-19 vaccine in your language


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے

COVID-19 Vaccination Glossary
Appointment Reminder Tool.


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک

NSW 

Victoria 
Queensland 
South Australia 
ACT 
Western Australia 
Tasmania
Northern Territory 


پینڈیمک ڈزاسٹر پیمننٹ کی معلومات کے لیے

 NSW 

Victoria 
Queensland 
South Australia 
ACT 
Western Australia 
Tasmania


 

ایس بی ایس اردو روزانہ نیو ساؤتھ ویلز اور وکٹوریہ کے علاوہ پورے آسٹریلیا کی کوویڈ 19 کی اپ ڈیٹ کا ترجمہ فراہم کر رہا ہے۔ مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں۔

This story is also available in other languages.