ابھی آنے والا ہے Wed 6:00 PM  AEDT
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio

کووڈ-19 اپ ڈیٹ : نیو ساوتھ ویلز اور تسمانیہ کی جانب سے گھر میں قرنطینہ کی آزمائش کا اعلان

Dr Rifi administers Covid vaccine to 12 year old at a pop-up drive through vaccination clinic at Belmore Oval, in Sydney, September 17, 2021. Source: AAP Image/Dan Himbrechts

یہ 17 ستمبر 2021 کے لیے آسٹریلیا میں کورونا وائرس کے بارے میں تازہ ترین صورت حال ہے۔

  • نیو ساوتھ ویلز نے مکمل ویکسین حاصل کرنے والے مسافروں کے لئے گھر میں  قرنطینہ کی آزمائش کا اعلان کیا ہے ۔

  • وکٹوریہ میں آج نصف شب سے کچھ پابندیوں میں نرمی کی جارہی ہے ۔
  • آسٹریلین کیپٹل ٹیرٹری میں ایج کئیر ملازمین کے لئے ویکسینیشن لازمی قرار دے دی گئی۔
  • کوئینز لینڈ میں گھر میں قرنطینہ میں موجود ایک اور کمیونٹی کیس ریکارڈ ۔

 

یو ساوتھ ویلز:ا 

 

نیو ساوتھ ویلز میں 1284 مقامی کیس ریکارڈ ہوئے ہیں اور 12 مزید اموات سامنے آئی ہیں ، ہلاک شدگان میں 20 سال کے دو افراد بھی شامل ہیں جبکہ تین ڈبو کے ایک ایج کئیر کے رہائشی ہیں ، انتقال کرنے والوں میں سات ایسے افراد بھی ہیں جنہوں نے ویکسین نہیں لگوائی تھی ۔

نیو ساوتھ ویلز کی پرئیمیر گلیڈیز برجکلین نے ایسے مسافروں کے لئے گھر میں سات روزہ  قرنطینہ  کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جو ٹی جی اے سے تسلیم شدہ کووڈ-19 ویکسین مکمل خوراک حاسل کر چکے ہیں ۔ ابتدائی آزمائش میں 175 افراد کو شامل کیاجائے گا اور اس کا آغآز رواں ماہ کے آخر سے ہوگا۔

آج ہی اپنی ویکسین اپائنٹمنٹ بک کروانے کے لیے کلک کریں۔ 

وکٹوریہ: ۔

وکٹوریہ میں آج 510 نئے مقامی کیسسز ریکارڈ ہوئے ہیں جبکہ ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے ۔

آج رات نصف شب سے ویکسین حاصل نہ کرنے والے افراد یا وہ افراد جنہوں نے ویکسین کی ایک خوراک لگوائی ہے گھر سے باہر ایک شخص سے ملاقات کر سکتے ہیں یا سیر وتفریح کے لئے جا سکتے ہیں ، جبکہ مکمل ویکسین حاصل کرنے والے افراد کے لئے یہ تعداد دو گھروں کے پانچ افراد اور ان کے زیر سر پرستی افراد پر مشتمل ہے ۔

لاک ڈاون سے باہر آنے کے لئے نومبر تک کا لائحہ عمل حکومت کی جانب سے اتوار 19 ستمبر کو پیش کیا جائے گا 

اپنے قریب ویکسینیشن سینٹر تلاش کریں۔

اے سی ٹی:

 

آج اے ٹی سی میں کووڈ 19 کے 30 مقامی کیس ریکارڈ کئے گئے جن میں سے کم از کم 14 افراد مرض کے دوران کمیونٹی میں موجود تھے۔

آج سے ایج کئیر سیکٹر کے لئے ویکسین لازمی قرار سے سی گئی ہے ، جس کے بعد ویکسین حاسل نہ کرنے والے ملازمین اس وقت تک ملازمت پر واپس نہیں جا سکتے جب تک دوا کی پہلی خوراک حاصل نہ کر لیں ۔

آئندہ ہفتے سے تسمانیہ ریجنل نیو ساوتھ ویلز کے مکمل ویکسین حاصل کرنے والے مسافروں کو 30 روزہ گھر پر قرنطینہ کی آزمائش کا آغاز کر رہا ہے۔

کووڈ 19 ویکسین حاصل کرنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔ 

   

آسٹریلیا میں گذشتہ 24 گھنٹ 

ناردرن ٹریٹری نے ارادہ ظاہر کیا ہے کہ آبادی کا 80 فیصد حصہ رواں سال نومبر تک مکمل ویکسین حاصل کر لے گا۔ 

 

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

NSW Travel & transport and Quarantine
VIC Travel permitOverseas travellers and Quarantine
ACT Transport and Quarantine
NT Travel and Quarantine
QLD Travel and Quarantine
SA Travel and Quarantine
TAS Travel and Quarantine
WA Travel and Quarantine

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, VictoriaQueenslandWestern AustraliaSouth AustraliaNorthern TerritoryACTTasmania.

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:

COVID-19 Vaccination Glossary
Appointment Reminder Tool.


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

NSW 

Victoria 
Queensland 
South Australia 
ACT 
Western Australia 
Tasmania
Northern Territory 


 

پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

 NSW 
Victoria 
Queensland 
South Australia 
ACT 
Western Australia 
Tasmania
Northern Territory

 

This story is also available in other languages.