ابھی آنے والا ہے Sun 6:00 PM  AEDT
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio

کوویڈ 19 اپ ڈیٹ: این ایس ڈبلیو نے ویکسین کے ثبوت کے لیے ایپ کے ٹرائلز کا اعلان کیا ہے، وکٹوریہ کی سکول وینٹیلیشن میں سرمایہ کاری

Chapel Street in Melbourne, Wednesday, September 22, 2021. An earthquake has been reported in Victoria and tremors were as far away as Canberra and Sydney. Source: AAP/James Ross

یہ 22 ستمبر 2021 کے لئے آسٹریلیا میں کروناوائرس کی تازہ ترین صورتحال ہے۔

  • مغربی این ایس ڈبلیو میں ، اوبرون کے رہائشیوں پر ٹیسٹ کروانے کے لئے زور دیا گیا ہے۔
  • ریجنل وکٹوریہ میں ، بالارات میں لاک ڈاؤن ختم۔
  • اے سی ٹی اپنی ویکسینیشن کا ہدف حاصل کرنے کے راستے پر۔ 
  • کوئنز لینڈ میں اضافی واک ان ویکسین اپائنٹمنٹ دستیاب۔

نیو ساؤتھ ویلز:

این ایس ڈبلیو میں مقامی طور پر 1،035 نئے کیسز اور پانچ اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔

6 اکتوبر سے ، این ایس ڈبلیو ویکسین کے ثبوت کے لئے ایک ایپ کو سروس این ایس ڈبلیو ایپ کے ٹرایلز کرے گی۔جس میں ریجنل این ایس ڈبلیو میں کئی سو افراد شامل ہوں گے جب کہ این ایس ڈبلیو 70 فیصد ویکسینیشن کے ہدف تک پہنچ جائے گی۔ 

مغربی این ایس ڈبلیو میں اوبرون سے نکاسی کے نمونوں میں وائرس کے ذرات ملے ہیں۔ 

آج ہی اپنی ویکسین اپائنٹمنٹ بک کروانے کے لیے کلک کریں۔ 

وکٹوریہ:

وکٹوریہ نے مقامی طور پر 628 نئے کیسز ریکارڈ کیے ہیں جن میں سے 57 فیصد شمالی میلبورکے علاقوں سے ہیں جبکہ تین افراد کی موت واقع ہوئی ہے۔

وکٹوریہ نے انفیکشن کے خطرے کو کم کرنے کے لیے ہر سرکاری اسکول اور وکٹوریہ میں کم فیس والے کیتھولک اور انڈیپنڈنٹ سکولوں کو 51،000 وینٹیلیشن سسٹم کے لیے 190 ملین ڈالر کے پیکیج کا اعلان کیا ہے۔

یہ آسٹریلیا کی پہلی اور سکول کے وینٹیلیشن سسٹم میں سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے۔  

بلارت میں ، لاک ڈاؤن آج نصف شب کو ختم ہو جائے گا ،بشمول لازمی ماسک انڈور اور آؤٹ ڈور کے کچھ پابندیاں باقی رہیں گی۔

اپنے قریب ویکسینیشن سینٹر تلاش کریں۔ 

اے سی ٹی:

علاقے میں مقامی طور پر 17 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں ، جن میں کم از کم 11 انفیکشن کے دوران کمیونٹی میں موجود تھے۔ 

اے سی ٹی 95 فیصد پہلی خوراک کی ویکسینیشن کے ہدف پار کرنے کی راہ پر گامزن ہے، فی الحال 81 فیصد اہل آبادی کو جزوی طور پر اور 56 فیصد کو مکمل طور پر ویکسین دی گئی ہے۔

اپنی COVID-19 ویکسینیشن بک کروانے کے لیے یہاں کلک کریں۔ 

آسٹریلیا میں گزشتہ 24 گھنٹے

کوئنزلینڈ میں ، واک ان ویکسین اپائنٹمنٹ 22 ستمبر سے بونڈل ، کابولچر ، ڈومبین اور کیپا رنگ میں دستیاب ہیں۔ 

alc covid mental health
ALC

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

NSW Travel & transport and Quarantine
VIC Travel permitOverseas travellers and Quarantine
ACT Transport and Quarantine
NT Travel and Quarantine
QLD Travel and Quarantine
SA Travel and Quarantine
TAS Travel and Quarantine
WA Travel and Quarantine

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, VictoriaQueenslandWestern AustraliaSouth AustraliaNorthern TerritoryACTTasmania.

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:

COVID-19 Vaccination Glossary
Appointment Reminder Tool.


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

NSW 

Victoria 
Queensland 
South Australia 
ACT 
Western Australia 
Tasmania
Northern Territory 


 

پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

 NSW 
Victoria 
Queensland 
South Australia 
ACT 
Western Australia 
Tasmania
Northern Territory

 

This story is also available in other languages.