ابھی آنے والا ہے Wed 6:00 PM  AEDT
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio

کوویڈ 19 اپ ڈیٹ: این ایس ڈبلیو کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ، وکٹوریہ توقع سے قبل ویکسینیشن کے ہدف تک پہنچے گا

Source: AAP/DAN HIMBRECHTS

یہ 4 ستمبر 2021 کے لئے آسٹریلیا میں کروناوائرس کی تازہ ترین صورتحال ہے۔

  • این ایس ڈبلیو نے COVID-19 کیس کا نیا ریکارڈ رپورٹ کیا ہے۔
  • وکٹوریہ نے 190 کیسز ریکارڈ کیے ہیں جبکہ ویکسینیشن کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ 
  • اے سی ٹی میں اس ہفتے کے آخر میں ویکسین کی پہلی خوراک کی شرح 70 فی صد تک پہنچ جائے گی۔
  • ساوتھ آسٹریلیا ہیلتھ نے دو پبز کو ٹائر 1 ایکسپوژر سائٹس کے طور پر درج کیا ہے۔ 
 

نیو ساتھ ویلز : 

این ایس ڈبلیو نے مقامی طور پر  1533 نئے کیسز اور 4 اموات ریکارڈ کی ہیں جبکہ 173 افراد وائرس کے ساتھ انتہائی نگہداشت اور 62 وینٹی لیٹر پر ہیں۔ 
وزیر صحت بریڈ ہیزارڈ کا کہنا ہے کہ این ایس ڈبلیو کے اہل رہائشیوں کے 72 فیصد کو اب اپنی پہلی خوراک مل چکی ہے ، اور صرف 40 فیصد سے کم افراد کو مکمل طور پر ویکسین دی گئی ہے۔ 
حکام نے  12 ایل جی اے سے متعلقہ پولیس اور ایمرجنسی ورکرز کو اس ہفتے کے آخر میں ویکسین لگانے کے لیے کیا ہے۔
 

وکٹوریہ :

وکٹوریہ نے مقامی طور پر 190 کیسز ریکارڈ کیے ہیں جن میں 103 موجودہ وباء سے منسلک ہیں۔ انفیکشن کے 87 ذرائع زیر تفتیش ہیں۔ 
ریاست میں پہلی خوراک کی 70 فیصد ویکسینیشن قبل از وقت متوقع ہے۔ نوکریوں کے وزیر مارٹن پاکولا نے بزنس سپورٹ پروگرامز میں توسیع کا اعلان کیا ہے۔
 

آسٹریلیا میں گزشتہ 24 گھنٹے

  • موڈرنا کی کوویڈ 19 ویکسین کو 12 سال سے زائد عمر کے بچوں کے لیے تھیراپیوٹک گڈز کی انتظامیہ نے منظور کیا ہے۔ 
  • اے سی ٹی نے 32 نئے مقامی کیسز ریکارڈ کیے ہیں جن میں ست 19 کیسز انفیکشن کے دوران کمیونٹی میں تھے۔ یہ علاقہ اس ہفتے کے آخر میں 70 فیصد پہلی خوراک کے سنگ میل تک پہنچنے والا ہے۔
  • کوئینز لینڈ نے مقامی طور پر ایک نیا کیس ریکارڈ کیا ہے، جو کہ چار سالہ بچی ہے۔
  • ساوتھ آسٹریلیا ہیلتھ کا کہنا ہے کہ ایڈیلیڈ کے شمال میں دو پبز کا دورہ این ایس ڈبلیو کے ایک ٹرک ڈرائیور نے کیا جس کے بعد اس کا کوویڈ 19 کا ٹیسٹ مثبت آیا۔ اس دوران جس نے بھی پبز میں شرکت کی اسے اپنے گھریلو رابطوں کے ساتھ خود کو 14 دن کے لیے آیسولیٹ کرنا چاھیے۔
 
COVID-19 myths
SBS
 


قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

NSW Travel & transport and Quarantine
VIC Travel permitOverseas travellers and Quarantine
ACT Transport and Quarantine
NT Travel and Quarantine
QLD Travel and Quarantine
SA Travel and Quarantine
TAS Travel and Quarantine
WA Travel and Quarantine

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, VictoriaQueenslandWestern AustraliaSouth AustraliaNorthern TerritoryACTTasmania.

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:

COVID-19 Vaccination Glossary
Appointment Reminder Tool.


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

NSW 

Victoria 
Queensland 
South Australia 
ACT 
Western Australia 
Tasmania
Northern Territory 


 پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

 NSW 
Victoria 
Queensland 
South Australia 
ACT 
Western Australia 
Tasmania
Northern Territory

 

 

 

 

 

This story is also available in other languages.