ابھی آنے والا ہے Wed 6:00 PM  AEST
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio

کوویڈ 19 اپ ڈیٹ: این ایس ڈبلیو کا بین الاقوامی طلباء کی واپسی کے لیے پائلٹ پروگرام شروع ، وکٹوریہ کا مزید موڈرنا ویکسین پاپ-اپ سائٹس کھولنے کا ارادہ

Victorian Police officers patrol through Bourke Street Mall ahead of a planned rally in Melbourne, Friday, September 24, 2021. Source: AAP/James Ross

یہ 24 ستمبر 2021 کے لئے آسٹریلیا میں کروناوائرس کی تازہ ترین صورتحال ہے۔

  • این ایس ڈبلیو میں ، 12 سے 15 سال کی عمر کے ایک تہائی بچوں کو ویکسین کی پہلی خوراک دے دی گئی ہے۔
  • وکٹوریہ نے موڈرنا ویکسین کی اضافی خوراکوں کا اعلان کیا ہے۔
  • اے سی ٹی میں اکسپوئر سائٹس کی فہرست میں اضافہ۔
  • پچاس فیصد اہل آسٹریلین آبادی مکمل طور پر ویکسین شدہ ہے۔

نیو ساؤتھ ویلز:

این ایس ڈبلیو میں مقامی طور پر 1،043 نئے کیسز اور 11 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔

این ایس ڈبلیو تقریبا  500 بین الاقوامی طلباء کو واپس لانے کے لیے ایک پائلٹ پروگرام شروع کر رہا ہے جنہیں فائزر ، موڈرنا یا ایسٹرا زینیکا ویکسین دی گئی ہو۔

مغربی این ایس ڈبلیو میں لائٹننگ رج ، جنوبی این ایس ڈبلیو میں جندابین ، جنوبی ٹیبلینڈز میں کروک ویل اور شمالی این ایس ڈبلیو میں ساؤتھ لسمور سے نکاسی کے نمونوں کوویڈ 19کے ذرات پائے گئے ہیں۔

آج ہی اپنی ویکسین اپائنٹمنٹ بک کروانے کے لیے کلک کریں۔

وکٹوریہ :

وکٹوریہ نے مقامی طور پر 733 نئے کیسز ریکارڈ کیے ہیں ، جن میں 84 فیصد افراد 50 سال سے کم عمر کے ہیں جنکہ ایک شخص کی موت واقع ہوئی ہے۔

وزیر صحت مارٹن فولی کا کہنا ہے کہ آنے والے ہفتوں میں ریاست بھر میں 700 سے زیادہ فارمیسیوں کو موڈرنا کی 300،000 سے زیادہ خوراکیں دی جائیں گی۔ نیز ، موڈرنا ویکسین کی تقریبا  32،000 اضافی خوراکیں پاپ اپ ویکسینیشن سائٹس کے لئے مختص کی جائیں گی جو 12-59 سال کی عمر کے ہر فرد کے لیے دستیاب ہوں گی۔

اپنے قریب ویکسینیشن سینٹر تلاش کریں۔

اے سی ٹی:

علاقے میں مقامی طور پر 19 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

کینبرا کے شمال میں کیلوری ہیڈن ریٹائرمنٹ کمیونٹی کی ایک مکمل طور پر ویکسین شدہ نرس کا کوویڈ-19 کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔

اے سی ٹی میں اب تقریبا 450 اکسپوئر سائٹس موجود ہیں۔

اپنی COVID-19 ویکسینیشن بک کروانے کے لیے یہاں کلک کریں۔

آسٹریلیا میں گزشتہ 24 گھنٹے

تسمانیہ کا ہوم قرنطینہ ٹرائل آج سے شروع ہو رہا ہے ، مسافروں کو پبلک سروسز کے استعمال سے بچنے کے لیے ائیرپورٹ سے منفی کویڈ-19 ٹیسٹ اور نجی ٹرانسپورٹ جیسے قوانین پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔

COVID-19 myths
SBS


قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

NSW Travel & transport and Quarantine
VIC Travel permitOverseas travellers and Quarantine
ACT Transport and Quarantine
NT Travel and Quarantine
QLD Travel and Quarantine
SA Travel and Quarantine
TAS Travel and Quarantine
WA Travel and Quarantine

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, VictoriaQueenslandWestern AustraliaSouth AustraliaNorthern TerritoryACTTasmania.

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:

COVID-19 Vaccination Glossary
Appointment Reminder Tool.


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

NSW 

Victoria 
Queensland 
South Australia 
ACT 
Western Australia 
Tasmania
Northern Territory 


 

پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

 NSW 
Victoria 
Queensland 
South Australia 
ACT 
Western Australia 
Tasmania
Northern Territory

 

This story is also available in other languages.