ابھی آنے والا ہے Sun 6:00 PM  AEDT
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio

کوویڈ 19 اپ ڈیٹ: این ایس ڈبلیو نے ہوٹل اور گھر میں قرنطینہ کو ختم کردیا ، وکٹوریہ نے این ایس ڈبلیو کے ساتھ سرحدی پابندیوں میں نرمی

From Tuesday, Victoria will scrap quarantine requirements for the fully vaccinated in NSW. Source: AAP

یہ 15 اکتوبر 2021 کے لئے آسٹریلیا میں کووڈ 19 کی تازہ ترین صورتحال ہے ۔

  • این ایس ڈبلیو یکم نومبر سے مکمل طور پر ویکسین شدہ لوگوں کی آمد کے لیے قرنطینہ کو ختم کرے گا۔
  • وکٹوریہ این ایس ڈبلیو میں مکمل طور پر ویکسین شدہ لوگوں کے لیے قرنطینہ کی ضرورت کو ختم کرے گا۔
  • این ایس ڈبکیو کے اندر علاقائی سفر یکم نومبر تک تاخیر کا شکار۔

نیو ساؤتھ ویلز : 

نیو ساؤتھ ویلز میں 399 نئے مقامی کورونا وائرس کیسز اور تین اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔

پریمیئر ڈومینک پیروٹیٹ نے تصدیق کی ہے کہ پیر کے روز ریاست میں 80 فیصد ڈبل خوراک ویکسینیشن کے بعد کچھ اقدامات میں آسانی ہوگی۔

انہوں نے کہا ہے کہ ویکسینیشن کا مطلب بین الاقوامی آمد کے لیے ہوٹل قرنطینہ اور مکمل طور پر ویکسین شدہ افراد کے لیے یکم نومبر سے ہوم قرنطینہ کو روکا جا سکتا ہے۔
مسافروں کے لئے پرواز میں سوار ہونے سے پہلے پی سی آر کے منفی ٹیسٹ کی ضرورت ہوگی اور پہنچنے پر جانچ کا نظام نافذ ہوگا۔ ویکسین کو ٹی جی اے کے ذریعے منظور ہونے کی ضرورت ہوگی۔ آسٹریلیا لوٹنے والوں کو ترجیح دی جائے گی۔

پیر سے ، گھر اکٹھے ہونے کی حدود 20 افراد تک بڑھ جائیں گی ، جبکہ بیرونی اجتماعات 50 افراد تک بڑھ جائیں گے۔
علاقائی سفر یکم نومبر تک تاخیر کا شکار ہو گیا ہے۔

اپنے قریب ویکسینیشن سنٹر تلاش کریں۔ 

وکٹوریہ :

اگلے منگل سے ، وکٹوریہ این ایس ڈبلیو میں مکمل طور پر ویکسین شدہ افراد کے لئے قرنطینہ کی ضروریات کو ختم کردے گا۔ ریاست میں کوویڈ 19 کے 2،179 نئے کیسز اور چھ اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔

مسافروں کو ریاست میں آنے کے 72 گھنٹوں کے اندر منفی ٹیسٹ ثابت کرنا ہوگا ۔

کوویڈ 19 ویکسین کا مینڈیٹ اب آتھرایزڈ  ورکرز کے لیے موجود ہے ، سب کو اب سائٹ پر کام جاری رکھنے کے لیے اپنی پہلی خوراک یا شیڈول بکنگ کی ضرورت ہے۔

آج ہی اپنی ویکسین اپائنٹمنٹ بک کرنے کے لیے کلک کریں۔

: اے سی ٹی

علاقے میں 35 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس سے اس وبا کے کیسز کی کل تعداد 1،394 ہو گئی ہے۔ 70 کی دہائی میں ایک خاتون دیکھ بھال کی سہولت کے دوران وفات پا گئی ہیں۔

آج ہی اپنی ویکسین اپائنٹمنٹ بک کرنے کے لیے کلک کریں۔

آسٹریلیا میں گذشتہ 24 گھنٹے

تقریبا 97 فیصد درستگی کے ساتھ تین کوویڈ 19 سیلف ٹیسٹ کٹس 1 نومبر کو فارمیسی پر دستیاب ہوں گی۔

آسٹریلوی ادارہ شماریات کا کہنا ہے کہ ستمبر میں این ایس ڈبلیو ، وکٹوریہ اور اے سی ٹی میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے مزید 138،000 نوکریاں ختم ہو گئی ہیں۔

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

NSW Travel & transport and Quarantine
VIC Travel permitOverseas travellers and Quarantine
ACT Transport and Quarantine
NT Travel and Quarantine
QLD Travel and Quarantine
SA Travel and Quarantine
TAS Travel and Quarantine
WA Travel and Quarantine

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, VictoriaQueenslandWestern AustraliaSouth AustraliaNorthern TerritoryACTTasmania.

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:

COVID-19 Vaccination Glossary
Appointment Reminder Tool.


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

NSW 

Victoria 
Queensland 
South Australia 
ACT 
Western Australia 
Tasmania
Northern Territory 


 

پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

 NSW 
Victoria 
Queensland 
South Australia 
ACT 
Western Australia 
Tasmania
Northern Territory

This story is also available in other languages.