ابھی آنے والا ہے Sun 6:00 PM  AEDT
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio

کووڈ – 19 اپ ڈیٹ : وکٹوریہ کھولنے کے منصوبے کو دھچکا ، کوئینز لینڈ ایک مرتبہ پھر لاک ڈاون میں

People are seen exercising along Southbank in Melbourne, Thursday, September 30, 2021. Source: AAP Image/Daniel Pockett

یہ 30 ستمبر 2021 کے لئے آسٹریلیا میں کووڈ -19 کی تازہ ترین صورتحال ہے .

 وکٹوریہ میں ویکسین کی پہلی خوراک کی 80 فیصد شرح کا ہدف عبور کر لیا گیا ۔

نیو ساوتھ ویلز دئیے گئے منصوبے سے ایک ہفتہ قبل اسکول کھولے گا ۔

اے ٹی سی نصف شب سے پابنیوں میں نرمی کر ریا ہے ۔

کوئینز لینڈ میں 6 نئے مقامی کیس سامنے آئے ہیں ۔


 

وکٹوریہ

وکٹوریہ میں کووڈ-19 کے 1438 نئے مقامی کیس سامنے آئے ہیں جن میں سے 500 کے قریب کیسسز کا تعلق این ایف ایل فائنل والے ہفتے کے اجتماع سے ہے ۔ پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

وکٹوریہ میں کووڈ-19 کمانڈر جیرون ویمر نے اس صرتحال کو ریاست کے دوبارہ کھلنے میں اہم دھچکا قرار دیا ہے ۔

پرئمیر ڈینئل اینڈریوز کا کہنا ہے کہ فائزر ویکسین کی پہلی اور دوسری خوراک کے درمیان وقفہ چھ ہفتے سے کم کرکے تین ہفتے کر دیا جائے گا کیونکہ ریاست میں اس تبدیلی میں معاونت کرنے کے لئے  ویکسین کی وافر مقدار موجود ہے ۔

اپنے قریبی ویکسینیشن سینٹر کے متعلق جاننے ۔

نیو ساوتھ ویلز

نیو ساوتھ ویلز میں آج کووڈ-19 کے 941 نئے مقامی کیسسز سامنے آئے ہیں اور چھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

پرئیمیر گلیڈیز برجلکین نے تصدیق کی ہے کہ کنڈرگارٹن ، پہلی جماعت اور بارہویں جماعت کے طلباء دئیے گئے منصوبے سے ایک ہفتہ قبل 18 اکتوبر سے اسکولوں میں واپس جا سکیں گے ۔

باقی تمام جماعتوں کے طلبا آئندہ دو ہفتے میں 25 اکتوبر اور یکم نومبر سے دوبارہ اسکول جا سکیں گے۔

اپنا ویکسین اپائنمنٹ آج ہی بک کروانے کے لئے کلک کریں

آسٹریلین کیپٹل ٹریٹری

اے سی ٹی میں آج کووڈ – 19 کے  31 نئے مقامی کیس سامنے آئے ہیں ۔

جمعہ یکم اکتوبر 12:01 منٹ سے اے ٹی سی میں عائد لاک ڈاون پابندیوں میں کچھ نرمی کی جارہی ہے ، جس کے بعد بیرونی مقامات پر تفریحی سرگرمیوں کے لئے اوقات میں توسیع کر دی جائے گی ، نیشنل پارکس کھول دئیے جائیں گے ، کاروبار کے لئے اضافی الاونس اور دیگر سہولیات شامل ہیں ۔

اےسی ٹی  کے رہائشی ساٹھ سال یا اس سے زائد عمر کے افراد اب فائزر ویکسین حاصل کر  سکتے ہیں ۔

اپنی کووڈ-19 ویکسین حاصل کرنے کے لئے یہاں کلک کریں ۔

آسٹریلیا میں گذشتہ 24 گھنٹے

جمعرات 30 ستمبر 2021 کی شام 4 بجے سے برسبین ، گولڈ کوسٹ،لوگان،مورٹن بے ، ٹاونز ویل اور پام آئی لینڈ کے لوکل گورنمنت ایریازمیں  مرحلہ 2کی لاک ڈاون پابندیاں عائد ہونگی۔

80 فیصد آبادی کے مکمل ویکسین حاصل کرنے کے بعد ،وفاقی حکومت کی جانب سے ملازمتوں سے محروم ہونے والے ملازمین کے لئے کووڈ-19 ڈزاسٹر فنڈ اور کاروباروں کے لئے بزنس سپورٹ ادائیگیاں روک دی جائیں گی۔

 

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

NSW Travel & transport and Quarantine
VIC Travel permitOverseas travellers and Quarantine
ACT Transport and Quarantine
NT Travel and Quarantine
QLD Travel and Quarantine
SA Travel and Quarantine
TAS Travel and Quarantine
WA Travel and Quarantine

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, VictoriaQueenslandWestern AustraliaSouth AustraliaNorthern TerritoryACTTasmania.

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:

COVID-19 Vaccination Glossary
Appointment Reminder Tool.


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

NSW 

Victoria 
Queensland 
South Australia 
ACT 
Western Australia 
Tasmania
Northern Territory 


 

پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

 NSW 
Victoria 
Queensland 
South Australia 
ACT 
Western Australia 
Tasmania
Northern Territory