ابھی آنے والا ہے Sun 6:00 PM  AEST
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio

ریپڈ اینٹی جن ٹیسٹ کیسے کریں ، جانئے اپنی زبان میں

A man holds a negative rapid antigen coronavirus test. Source: AP

جیسا کہ اب آسٹریلیا کووڈ – 19 کے پی سی آر ٹیسٹ سے ریپڈ اینٹی جن ٹیست کی جانب منتقل ہو رہا ہے ، تو ایس بی ایس اس کے استعمال کا طریقہ کار آپ کی زبان میں پیش کر رہا ہے ۔

 

ریپڈ اینٹی جن ٹیسٹ جو "ریٹ " کےنام سے بھی مشہور ہے ،ایسی کیٹس ہیں جنہیں آپ گھر لا کر یہ پتہ کر سکتے ہیں کہ کہیں آپ کو کووڈ – 19 تو نہیں ہے ۔

آسٹریلیا کی ریاستیں ایسے افراد کی حوصلہ افزائی کر رہی ہیں ،جنہیں  کووڈ – 19 کی علامات لاحق ہیں یا جو کوڈ-19 مثبت کیس کے قریبی رابطے ہیں ، کہ وہ گھر پر "ریٹ " مکمل کریں اور نتیجہ مثبت آنے کی صورت میں صحت کی خدمات کو رپورٹ کریں اور اس وقت تک سرکاری پی سی آر کلینک میں نہ جائیں جب تک ایسا کرنے کا کہا نہیں  جائے ۔

ریپڈ اینٹی جن ٹیسٹ کو مکمل کرنے کے لئے ان ہدایات پر عمل کریں :

پہلا قدم - نمونہ حاصل کریں

Rat Instructions in urdu
sbs

دوسرا قدم - نمونہ محفوظ کریں

Rat Instructions in urdu
sbs

تیسرا قدم – نمونے کا ٹیسٹ کریں

Rat Instructions in urdu
sbs

چوتھا قدم – اپنا نتیجہ پڑھیں 

Rat Instructions in urdu
sbs

اگر آپ کا کووڈ – 19 کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے ، تو اب زیادہ تر ریاستیں اور ٹریٹریز میں ضروری ہے کہ آپ اپنا ٹیسٹ نتیجہ اپنی عمل داری کے علاقے میں محکمہ صحت کو رپورٹ کریں ۔

کووڈ – 19 کے حوالے سے فی الحال موجود اقدامات سے متعلق جاننے کے لئے یہاں کلک کریں ۔

متعدد ریاستوں میں "ریٹ " ریجسٹریشن فارم کا طریقہ وضع کر دیا گیا ہے ۔

وکٹوریہ

نیو ساوتھ ویلز 

کوئینز لینڈ 

ساوتھ آسٹریلیا 

تسمانیہ

ناردرن ٹریٹری 

آے سی ٹی 

ہر ریاست کے حساب سے پابندیاں اور قرنطینہ 

جانئے کہ آپ اپنی ریاست میں کیا کر سکتے ہیں اور کیا نہیں

سفر

کووڈ 19 اور بین القوامی سفری معلومات آپ کی اپنی زبان میں

مالی امداد

جب کوئی ریاست ویکسین کی شرح کا 70  یا 80 فیصد حاصل کرلے گی تو کووڈ ڈساسٹر ادائیگیوں میں تبدیلی ہو گی ۔

سروس آسٹریلئا سے اپنی زبان میں معاونت حاصل کریں  

60 سے زائد زبانوں میں خبریں اور معلومات حآصل کریں 

sbs.com.au/coronavirus

نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونکیشن سروس کی جانب سے مترجم وسائل

کووڈ ویکسینیشن گلوسری

اپائنمنٹ یاداشتی آلہ 

ہر ریاست اور ٹریٹری میں ٹسٹنگ کلنینکس

نیو ساوتھ ویلز

وکٹوریہ 

کوئینزلینڈ

ساوتھ آسٹریلیا

اے سی ٹی

ویسٹرن آسٹریلیا 

تسمانیہ

ناردرن ٹریٹری