ابھی آنے والا ہے Wed 6:00 PM  AEST
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio
Urdu 1 day ago

پاکستان میں سویاں بنانے کی فیکٹریوں کے کام میں تیزی اور آسٹریلیا میں عید پر شیِر خورمہ اور سویاں

عید الفطر پر بر صغیر پاک و ہند میں سویوں سے بنے میٹھے بنانے کا رواج برسوں پرانا ہے۔ یہاں آسٹریلیا کی پاکستانی اور انڈین سپر مارکیٹ میں بھی دیگر برانڈ کی سویاں دستیاب ہوتی ہیں جہاں عید سے پہلے سویوں کی مانگ میں بھی اضافہ ہو جاتاہے۔ مگراس طلب کو پورا کرنے کے لئے پاکستان میں سویاں بنانے والی فیکٹریاں دن رات کام کر رہی ہیں۔

  • RADIO
  • LATEST

کرونا وائرس ( کووڈ ۔ ۱۹) سے متعلق معلومات

Read more
PODCAST

ایس بی ایس اردو

OVERVIEW
آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔
# TITLE RELEASED TIME MORE
تراویح کے انفرادی اجتماعات کے دوران حٖفظان صحت کا مکمل خیال 10/05/2021 06:00 ...
اردو خبریں 10 مئی 2021 10/05/2021 05:24 ...
ہر دور کی مقبول نعتیں ۔ آسٹریلیا کے ثنا خوانوں کا ہدیہ عقیدت 09/05/2021 1:00:21 ...
SBS Urdu News 7 May 2021 07/05/2021 10:00 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 4 مئی 2021 04/05/2021 08:00 ...
اردو خبریں 03 مئی 2021 03/05/2021 03:34 ...
کیا پُرتکلف افطار پارٹیوں میں کھانوں کا ضیاع ہوتا ہے؟ 02/05/2021 06:59 ...
شاہد آفریدی فاؤنڈیشن آسٹریلیا کا رمضان میں ’لوکل کمیونٹی سپورٹ‘ پروگرام 02/05/2021 05:47 ...
ایس بی ایس اردو خبریں 30 اپریل 2021 30/04/2021 12:00 ...
پاکستان ویلفیئر آرگنائزیشن آسٹریلیا رمضان میں کس طرح وکٹورینز کی مدد کر رہی ہے؟ 29/04/2021 08:52 ...
View More

World Watch: International News in Urdu

News from Pakistan

Download the free SBS Radio mobile app

Download now