SBS Radio App

Download the FREE SBS Radio App for a better listening experience

Advertisement
(SBS)

آسٹریلیا کو تارکینِ وطن کے لئے مواقعے کی سرزمین  کہا جاتا ہے جہاں سب کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے یکساں مواقعے حاصل ہیں۔ آسٹریلیا آنے والی پاکستانی خواتین یہاں سماجی بہبود یا سوشل ورک کےشعبوں میں موجود مواقعوں سے کس طرح فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔ سنئیے اس پوڈکاسٹ میں۔۔۔۔۔۔۔

By
wardah waqar
Published on
Tuesday, November 19, 2019 - 11:55
File size
16.83 MB
Duration
9 min 12 sec