07:37

ہفتہ رفتہ :جمعہ 25 ستمبر 2026
آسٹریلیا نے یوکرین کے ساتھ ایک نئے 10 سالہ سیکیورٹی معاہدے پر دستخط کیے ہیں اور مزید 60 ملین ڈالر کی امداد کا وعدہ کیا ہے۔ وزیر اعظم انتھونی البانی نے نیویارک میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے دوران معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ صدر زیلنسکی نے آسٹریلیا کی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔
17:24

17:24

تمغہ امتیاز یافتہ پروفیسر راحت منیر: پاکستان سے آسٹریلیا تک تعلیم، تحقیق اور قیادت کا سفر
میکواری یونیورسٹی سڈنی میں اکاؤنٹنگ اینڈ کارپوریٹ گورننس شعبے کے سربراہ اور ڈسٹنگوئشڈ پروفیسر راحت منیر مینجمنٹ اور فارنزک اکاؤنٹنگ، مالی جرائم، پائیداری اور گورننس کے ماہر ہیں۔ ایس بی ایس اردو سے گفتگو میں انہوں نے بینکنگ سے اکیڈمک دنیا تک اپنے سفر،تمغہ امتیاز حاصل کرنےکی خبر پر ردعمل کے ساتھ اپنی نمایاں تحقیق، بین الاقوامی طلبہ اور پاکستان سے علمی روابط پر بات کی.
07:53

07:53

تارکین وطن ہر سال اربوں بیرون ملک بھیج رہے ہیں۔ کیا وہ آسٹریلیا کی معیشت کو نقصان پہنچا رہے ہیں؟
تارکین وطن ہر سال بیرون ملک اربوں بھیج رہے ہیں۔ کیا وہ آسٹریلیا کی معیشت کو نقصان پہنچا رہے ہیں؟ ترسیلات زر آسٹریلیا کی امیگریشن کی بحث میں ایک موضوع بن چکے ہیں، کچھ لوگ کہہ رہے ہیں کہ وہ ہماری معیشت کی نکاسی کر رہے ہیں۔ لیکن اس کا حقیقی اثر کیا ہے – معیشت کے لئے، اور تارکین وطن اور ان کے خاندانوں کے لئے؟
06:25

06:25

مختصر خبریں : بدھ 23 ستمبر 2026
میلبرن کے ایک شخص کو مبینہ طور پر داعش سے روابط اور شدت پسندانہ پروپیگنڈا پھیلانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے, غزہ اور عالمی سلامتی اقوام متحدہ میں ہونے والے مذاکرات کا مرکزی موضوع ہیں اور کھیلوں میں، معطل کیے گئے سوانز کے پانچ کھلاڑی کلب میں واپس آ گئے ہیں۔



ریڈیو پروگرام ۔ ایس بی ایس اردو
اردو خبریں
پاکستان ٹیلی ویژن کا اردو خبرنامہ روزانہ اسلام آباد سےعالمی خبریں
Stream Nowعالمی خبریں
Stream Nowرابطہ
Sydney
SBS Audio Sydney
Locked Bag 028
Crows Nest
NSW 1585
Australia
Tel: 1800 500 727
Melbourne
SBS Audio Melbourne
Locked Bag 294
South Melbourne
Vic 3205
Australia
Tel: 1800 500 727
SBS Codes of Practice
The SBS Code of Practice (Code) sets out the principles and policies SBS uses to guide its content to ensure that SBS maintains the highest standards of editorial independence and integrity. It details SBS's obligations regarding matters such as accuracy for factual content, impartiality and balance in our news and current affairs, scheduling of content, advertising and complaints handling.

























































