Watch FIFA World Cup 2026™

LIVE, FREE and EXCLUSIVE

ملبورن میں ١٥ ماہ کی اغوا ہونے والی بچی کی لاش برآمد

پولیس کے مطابق چار افراد جن کا اپنا بچہ ایک بار غائب ہونے کے بعد مل گیا تھا اتوار کی صبح لاپتہ بچی ڈھونڈنے میں مصروف تھے جب انہیں بچی کی لاش ٹرولانگ کریکس کی پاس صبح دو بجے ملی

Toddler body found
Source: AAP

 

وکٹوریہ پولیس کی مطاق اسکواڈ  میلبورن میں  ایک  بچی  کی موت کی تحقیقات کر رہا  ہے  جسے کل  اغوا  کر لیا گیا تھا اور آج ملبورن کے نواح سے اس کی لاش ملی ہے.

 

مقامی افراد  15 ماہ  کی بچی کے سفاکانہ  قتل پر سخت افسردہ ہیں - بچی  کے  انکل  حبیب علی کے  مطابق بچی کو  ہفتے کی صبح میلبورن کے شمال میں ایک پارک سے اغوا کر لیا گیا  تھا جس کے بعد سے پورا خاندان سخت پریشان تھا

پولیس کے مطابق چار افراد جن کا اپنا بچہ ایک بار غائب ہونے  کے  بعد مل گیا تھا اتوار کی صبح  لاپتہ بچی ڈھونڈنے میں مصروف تھے جب انہیں بچی کی لاش ٹرولانگ  کریکس کی پاس صبح دو بجے  ملی-مقتول بچی سنیا  کی والدہ سوفینا نکہت نے  پولیس کو بتایا کے  افریقی طرز  کے ایک آدمی نے  مبینہ طور پر اس کو پیچھے سے دھکا دیکر گرا دیا اور بچی کو پریم سے اٹھا کر فرار ہو گیا.

وکٹوریہ پولیس  بچی  کی موت کی تحقیقات  کر ر ہی ہے

 

http://www.sbs.com.au/news/article/2016/04/10/vic-kidnapped-girls-body-found-creek

 


1 min read

Published

Updated

By Rehan Alavi

Presented by Rehan Alavi

Source: SBS News




Share this with family and friends


Follow SBS Urdu

Download our apps

Listen to our podcasts

Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS

Urdu News

Watch now