ابھی آنے والا ہے Sun 6:00 PM  AEST
ابھی آنے والا ہے شروع ہوگا 
Live
Urdu radio
PODCAST

ذائقہ

OVERVIEW
بریانی، نہاری، حلیم، پائے ہوں، یا حلوہ پوری اور لسّی کا مزیدار ناشتہ، پاکستانی کھانوں کی بات ہی 'کچھ اور ہے'۔ آسٹریلیا میں پاکستان سے تعلیم حاصل کرنے کے لئے آنے والے طلبا ہوں یا اس ملک کواپنا نیا وطن کہنے والے مائگرنٹس سب ہی کو پاکستانی کھانوں کی یاد ستاتی ہے۔ اسی ضرورت کو دیکھتے ہوئے اب آسٹریلیا کے کئی شہروں میں خاص طور پر سڈنی اور میلبورن میں 'ہوم کُکڈ فوڈ' یعنی گھر کا پکا ہوا کھانا شہرت اختیار کرتا جارہا ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ اس چھوٹی صنعت سے پاکستانی زائقے اب دوسری کمیونیٹز میں بھی فروغ پارہے ہیں۔ ایس بی ایس اردو کی نئی پوڈکاسٹ سیریز "ذائقہ " میں جانئے ان لوگوں کے بارے میں جو آپ تک گھر کے مزے والا کھانا فراہم کررہے ہیں۔
# TITLE RELEASED TIME MORE
'امّی کے ہاتھ کا کھانا' 21/12/2020 10:00 ...
عربی، افغانی، انڈین، نیپالی، بنگلادیشی یا انڈونیشین سب کو پاکستانی کھانا بہت پسند ہے 10/12/2020 11:12 ...
'٘میرے شوہر نے میری سب سے زیادہ مدد کی' 10/12/2020 00:10 ...