یہودی خاتون ہیزل خان انیس سو انتالیس میں لاہور میں پیدا ہوئیں۔
ستٌر کی دہائی میں انھوں نے پاکستان کو خیرباد کہا اور دنیا کے مختلف ملکوں میں رہیں۔
حال ہی میں انھوں نے پاکستان کا سفر بھی کیا۔

House in Lahore where Hazel Kahan grew (2011). Source: Supplied