SKIP TO MAIN CONTENT

انعامات کی بارش

یہ ہے آپ کے لئے موقع $250 کا واؤچر حاصل کرنے کا

t20 world cup win vouchers
Source: wikipediaCC

1 دورانیہ

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By Zain Nabi

پیش کار SBS Urdu

ذریعہ: SBS Urdu


Skip to article content

کرکٹ کا جنون سب پر طاری ہے. دس ٹیموں کے اس مقابلے کو دیکھتے ہوے آپ کچھ انعامات بھی حاصل کرسکتے ہیں

SBS Urdu آپ کو موقع فراہم کر رہا ہے 250$ واؤچر حاصل کرنے کا 

آپ یہ واؤچر آسانی سے حاصل کرسکتے ہیں. آپ کو صرف ہمیں اپنی تصاویر بھیجنی ہیں 

یہ تصاویر اس وقت لی گئیں ہوں جب آپ کوئی میچ دیکھ رہے ہوں اور آپ آسٹریلیا میں مقیم ہوں

یہ تصاویر پھر ہمارا ایک خصوصی پینل دیکھے گا اور تین بہترین تصاویریں یہ انعام حاصل کرینگی

:اس مقابلے میں حصّہ لینے کے لئے آپ کو یہ کرنا ہے

ورلڈ کپ  دیکھتے ہوے اپنی ایک تصویر کھینچیں T20

یہ تصویر آپکی ہوسکتی ہے اپنے گھر میں میچ دیکھتے ہوے یا کسی جگہ مجمے میں. آپ نے اگر اپنی پسندیدہ ٹیم کا یونیفارم پہنا ہو تو بھی تصویر نمایاں ہوسکتی ہے

پر www.facebook.com/urdu یہ تصویر ہمیں بھیج دیں

لکھ کر #T20SBSRADIO ہمارے پیج پر اپنی تصویر پوسٹ کریں

پر urdu.program@sbs.com.au آپ ہمیں ای میل بھی کرسکتے ہیں

آپ کو آسٹریلیا ریزیڈنٹ ہونا ضروری ہے 

مزید اہم معلومات یہاں 


Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now