سنہ انیس سو انچاس سے پانچ ملین سے زائد لوگوں کو آسٹریلوی شہریت دی گئی ہے. حتمی اہم قدم شہریت کی تقریب ہے جہاں لوگ اپنی وفاداری کا وعدہ کرتے ہیں اور ایک آسٹریلوی کے طور پر حقوق اور ذمہ داریاں قبول کرتے ہیں.
شہریت کی درخواست کیسے دی جائے
ہوم آف ڈپارٹمنٹ تیز رفتار پروسیسنگ کے لئے آن لائن درخواست دینے کی سفارش کرتا ہے.
محکمہ برائے خاندان اور شہریت پروگرام کے ڈیمن کلوینر کے مطابق، زیادہ تر درخواست دہندگان کے لئے، شہریت کے لئے اوسط پروسیسنگ کا وقت 14 ماہ ہے

مستقل سکونت
روبی فولڈر برسیبن میں آسٹریلوی امیگریشن ایجنسی کی ایجنٹ ہیں۔.
وہ بتاتی ہیں کہ آسٹریلوی شہریت کی درخواست دینے سے پہلے معلوم کیجئے کہ آیا آپ شہریت کی درخواست دینے کے یہل ہیں . فوڈر کا کہنا ہے کہ "تارکین وطن کو چایئے کہ وہ آسٹریلین شہریت کے اہل ہوتے ہی مستقل رہائشی بن جائیں کیونکہ مختلف ویزوں پر آسٹریلیا میں رہنے والوں کو بہت سے حقوق حاصل نہیں۔
، مثلا طالب علم ویزا یا اورک پرمٹ، مستقل ویزا کے طور پر نہیں سمجھا جاتا ہے.
"لہذا آپ کو شہری بننے کے لئے سب سے پہلے مستقل رہائشی یا پرمیننٹ ریسیڈنٹ ہونا لازمی ہے.
اگر آپ ایک سال سے مستقل رہائشی ہیں اور آسٹریلیا میں چار سال تک رہ چکے ہیں تو آپ آسٹریلین شہریت کی درخواست دے سکتے ہیں
Apply for Permanent Residency and find out more here.

شہریت ٹیسٹ
درخواست دہندگان کو آسٹریلیا شہریت حاصل کرنے کی لئے شہریت کا امتحان بھی پاس کرناہوتا ہے جس کا مقصد آسٹریلین شہری کی ذمہ داریوں اور حقوق سے آگاہی ہے۔ ؟" ڈیمن کلونر کا کہنا ہے کہ اس امتحان کا اہم مقصد انگریزی زبان کی اہلیت جانچنا ہے۔ تقریبا آدھے گھنٹے کا یہ امتحان کمپیوٹر پر لیا جاتا ہے اور سوال جواب کے ساتھ آگے بڑھتا ہے۔
بیس سوالوں پر مبنی ملٹی پل چوائیس امتحان کی تیاری کے لئےآن لائن کتابچہ موجود ہے جس میں آسٹریلیا کے جمہوری نظام،،فرائیض ،حقوق، حکومت اور قانون سے آگاہی فراہم کی جاتی ہے۔.
Australian Citizenship – Our Common Bond’
زیادہ تر لوگ پاس ہونے کے کم ازکم 75 فی صد نمبروں کے ساتھ ٹیسٹ پاس کرتے ہیں. 2014 ۔ 2015 میں، ٹیسٹ میں بیٹھنےوالے افراد میں سے 98.6 فیصد پاس ہوگئے.
یہاں شہری شہریت کے بارے میں مزید معلومات تلاش کریں.

.
شہریت کے قوانین میں تجویز کردہ تبدیلیاں.
مگرمستقبل میں شہریت کا حصول اور دشوار ہو سکتا ہے۔ کیلرین کا کہنا ہے کہ "حکومت نے کچھ تبدیلیوں کا اشارہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ نے تجویز دی ہے کہ تین بار فیل ہونے والوں کو شہریت کے امتحان میں بیٹھنے کی لئے دو سال کا انتظار کرنا گا۔ لیکن یہ ترامیم نئے قانون کی منظوری تک نافذ نہیں ہوں گے
حکومت یہ بھی تجویز کررہی ہے کہ درخواست دہندگان کو ایک علیحدہ انگریزی امتحان کے ذریعے ثابت کرناہوگا کہ ان کی انگریزی پڑھنے، سننے، بولنے کی کم از کم صلاحیت آئی ای ایل ٹی ایس کے پانچ اسکورکے برابر ہے.
ساٹھ سال سے زائد عمر، 16 سال سے کم عمر والے اور جسمانی یا ذہنی معذور لوگوں کو ٹیسٹ میں بیٹھنے کی ضرورت نہیں ہے۔
کلینر کہتے ہیں اس مرحلے پر، ہم اس بنیاد پر چل رہے ہیں کہ قانون سازی پارلیمان کے سامنےہے
‘Australian Citizenship – Our Common Bond’ t. In the year 2014 to 2015, 98.6 per cent of those who sat the test passed.
Find out more information about the Citizenship test here.
Image
B

شہریت کی تقریب
شہریت کی درخواست منظور ہونے کے بعد، درخواست دہندگان کو قانون کی طرف سے آسٹریلوی شہری بنانے کے لئے شہریت کی تقریب میں حصہ لینا ضروری ہے۔ تقریب میں حلف کے دو ورژن ہیں ۔آیک خدا کے ذکر کے ساتھ اور ایک لا مذہب افراد کے لئے۔
ہوم آفس کے ڈیمن کلونر کا کہنا ہے کہ "حلف اس عزم کا ایک حصہ ہے جس کا مقصد سرکاری طور پر آسٹریلوی شہری بننا ہے۔ یہ بھی ہمارے معاشرے کے فعال ممبر بننے کے لئے ایک شخص کے عزم کو بھی اشارہ کرتا ہے۔ یہ ایک فخریہ موقعہ ہے۔اس تقریب کے بعد آپ سرکاری طور پر آسٹریلیا کے شہری ہیں اورشیریت کا سرٹیفیکٹ ملنے کے بعد کئی دیگر حقوق کے ساتھ ساتھ آپ ووٹ ڈالنے اور آسٹریلین پاسپورٹ کی درخواست دینے کےبھی مجاز ہیں۔
مکمل معلومات پڑھیں اور یہاں مزید تلاش کریں.
Read the full Pledge and find out more here.




