ارسلان خواجہ کو سال دو ہزار اٹھارہ میں پولیس نے گرفتار کیا تھا۔ پچھلے نومبر کو ارسلان نے اپنے جرم کا اعتراف کرلیا تھا۔
اے بی سی نیوز کے مطابق ستمبر میں ہونے والی عدالتی کارروائی میں ارسلان خواجہ نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک "بزدل" ہے جس نے مشکل وقت کے دوران نظام دین کی مدد نہیں کی۔
اس واقعے سے متعلق دسمبر دو ہزار اٹھارہ کی ایس بی ایس نیوز کی ویڈیو رپورٹ ملاحظہ کیجئے۔