شئیر
فلسطینی تاریخ کے فن پاروں میں زندگی لوٹ آئی
اُردن کی آرٹسٹ نے فلسطین کے بیسویں صدی کی شروعات کے تاریخی فن پاروں میں رنگ بھردیا۔ دانا برقوی کا کہنا ہے کہ اس نے فلسطینی کپڑوں میں استعمال ہونے والے ڈیزائن اور رنگوں کو ایک نئے انداز میں پیش کیا ہے۔

Source: Reuters
تاریخِ اشاعت بجے
شائیع ہوا پہلے
ذریعہ: Reuters