پاکستان اور بھارت کے درمیان آج میچ دبئی میں کھیلا جارہا ہے۔
پاکستانی صحافی التَمش جیوا کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم اس میچ میں بہتر پرفارم کرے گی جبکہ بھارتی صحافی راجیندر کمار کا کہنا ہے کہ بھارتی ٹیم بولنگ اور بیٹنگ دونوں میں مضبوط ہے۔

(AP Photo/Tsvangirayi Mukwazhi) Source: AP
شئیر
