SKIP TO MAIN CONTENT

آسٹریلیا سے معرکہ آج

شاہد آفریدی کا آخری میچ

Shahid Afridi will play his last T20 International against Australia today
Pakistan's captain Shahid Afridi celebrates after the dismissal of Bangladesh's batsman Sabbir Rahman during the World T20 cricket tournament. Source: Getty Images

1 دورانیہ

تاریخِ اشاعت بجے

By Zain Nabi

پیش کار SBS Urdu

ذریعہ: SBS Urdu


Skip to article content

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے کے ایک میچ میں آج پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں آمنے سامنے ہونگی

یہ پاکستان کا اس ٹورنامنٹ میں آخری میچ بھی ہوسکتا ہے. میچ ہارنے پر پاکستان ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائے گا لیکن اگر پاکستان میچ جیت بھی گیا تو اسکی سیمی فائنل تک رسائی یقینی نہیں ہے

دوسری جانب آسٹریلیا یہ میچ جیت کر سیمی فائنل تک پہنچنے کی راہ ہموار کرسکتا ہے

واضح رہے کے یہ میچ پاکستان کے کپتان شاہد آفریدی کا آخری میچ ہے


Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now