کیا آسٹریلیا میں ہنر مند افراد کی کمی کا امکان ہے؟
آسٹریلیا میں امیگریشن اور مستقل رہائش یا پی آر کی بڑھتی مشکلات کے باعث یہاں آنے والے کچھ بین الاقوامی طلبا کینیڈا جیسے ممالک کو مستقل سکونت والے ترجیحی ملک کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ اس کی وجہ سے مقامی تجربے سے آراستہ آسٹریلین تعلیم یافتہ افرادی قوت کی کمی کے بارے میں خدشات پیدا ہورہے ہیں۔
Concern raised about shortage of skill amid reduced PR numbers Source: Getty Images
Number of skilled and family permanent visas granted, Australia, 2007–18 Source: Department of Home Affairs, Australian Migration Statistics 2017–18, worksheet 1.0, data.gov.au, April 2019.Source: SBSAustralia Permanent Migration Program, 2018-2019 Source: SBS