انگلینڈ نے نیو زیلینڈ کو سات وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل تک رسائی حاصل کرلی ہے
انگلینڈ کی جانب سے جیسن رائے نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہے اپنی ٹیم کو جیت کا مزہ چکھایا
انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور اسے اس فیصلے پر افسوس نہیں ہوا
انگلینڈ اب فائنل میں بھارت یا ویسٹ انڈیز سے مقابلہ کرے گی
شئیر
