بھارت نے پاکستان کو سے شکست دیکر عالمی کپ کے ہر مقابلے میں پاکستان سے بہتر ہونے کی روایت کو برقرار رکھتےہوۓ اس ٹورنامنٹ میں اپنی جگہ بھی بچا لی ہے
کولکتہ میں کھیلے گئے اس میچ میں بارش کے سبب شروعات دیر سے ہوئی اور میچ کو صرف 18اورز تک محدود کردیا گیا
بھارت نے پہلے ٹاس جیت کر پاکستان کو بلے بازی کی دعوت دی. پاکستان کی شروعات اچھی نہ تھی اور رنز بنانے میں اسے کافی دشواری کا سامنا ہوا
مقررہ اورز میں پاکستان نے 118رنز بنائے
بھارت نے بھی اپنی بیٹنگ کا آغاز محتاط انداز میں کیا. پاکستان نے کچھ وکٹیں بھی حاصل کی لیکن ورات کوہلی نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہے ایک بار پھر اپنی ٹیم کی جیت میں ایک اہم کردار ادا کیا