پاکستان اور بھارت ک درمیان کل ہونے والے میچ کا سب کو بےچینی سے انتظار ہے. دونوں ٹیموں کے درمیان میچ جب بھی ہو شائقین دلچسپی اور بیتابی سے اسکا انتظار کرتے ہیں. یہی صورتحال اس میچ کی بھی ہے جسے اب مزید دلچسپ بنا دیا گیا ہے
کوئی بھی میچ شروع ہونے سے قبل اس میں حصّہ لینے والی ٹیموں کے قومی ترانے بجائے جاتے ہیں. یہ عمل کل بھی ہوگا لیکن اس میں سنسنی اس وقت پھیل گئی جب اس بات کا اعلان ہوا کہ پاکستان کا قومی ترانہ معروف موسیقار شفقت امانت علی گائیں گے جب کے بھارت کی جانب سے یہ اعزاز حاصل ہوگا ہر دل عزیز امیتابھ بچن کو بھارت کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی نہایت مقبول ہیں
کیوں، یہ دلچسپ بات ہے کہ نہیں؟
