SKIP TO MAIN CONTENT

بھارت کیوں ہارا

کوہلی کی شاندار کارکردگی بھی بھارت کو نہ بچاسکی

Virat Kohli
Virat Kohli Source: TV Grab

1 دورانیہ

تاریخِ اشاعت بجے

By Zain Nabi

پیش کار SBS Urdu

ذریعہ: SBS Radio


Skip to article content

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز نے بھارت کو سات وکٹوں سے شکست دیدی

بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہے ایک اچھا اسکور بنایا لیکن پھر بھی اسکا دفع نہ ہوسکا

بھارت کی ناکامی کی ایک وجہ تھی بولرز کی خراب کارکردگی جو جانسن چارلس اور لینڈل سممنز کی شراکت توڑ نہیں سکے

اس شراکت کو نہ توڑنے کے علاوہ بھی بولرز کچھ اور کوتاہیاں ہوئیں جن میں نو بالز کرانا بھی شامل ہے

فائنل میں اب ویسٹ انڈیز کا مقابلہ انگلینڈ سے ہوگا. آپ کا کیا خیال ہے کون جیتے گا یہ میچ؟

 


Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Stream now