آسٹریلیا میں ہونے والا ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ کئی سنسنی خیز مقابلوں کے بعد اپنے آخری مراحل میں داخل ہوچکا ہے جسکے فائنل میں پاکستان اور انگلینڈ مدمقابل ہونگے۔ آسٹریلیا میں مقیم ساوتھ ایشین کرکٹ شائقین اس سے خوب لطف اندوز ہورہے ہیں لیکن دوسری جانب کرکٹ ورلڈ کپ ختم ہوتے ہی وہ فٹ بال کی دنیا کے سب سے بڑے میلے فیفا ورلڈ کپ کیلیے بھی پرجوش ہیں۔ ساوتھ ایشین کمیونٹی میں فٹ بال کے رحجان میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور بہت سے والدین اپنے بچوں اور بچیوں کو فٹ بال کی پیشہ ورانہ تربیت دلوارہے ہیں۔ خاص طور پر بچیوں میں اس کھیل کی بڑھتی مقبولیت کے بارے میں جاننے کیلیے یہ تفصیلی رپورٹ پڑھیں۔
ایک نہیں، دو ورلڈ کپس: جنوبی ایشیائی کرکٹ شایقین میں فٹ بال کیلیے بڑھتی محبت
آسٹریلیا میں مقیم ساوتھ ایشین کرکٹ شائقین فٹ بال کی دنیا کے سب سے بڑے معرکے فیفا ورلڈ کپ کیلیے پرجوش ہیں۔ ساوتھ ایشین کمیونٹی میں فٹ بال کی طرف رحجان میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اور اس کمیونٹی کے بہت سے بچے فٹ بال کی پیشہ ورانہ تربیت حاصل کر رہے ہیں۔

Football is taking off in the Pakistani-Australian community, especially among girls. Credit: SBS
شئیر
تاریخِ اشاعت بجے
شائیع ہوا پہلے
تخلیق کار Nida Tahseen
ذریعہ: SBS