کوویڈ 19 اپ ڈیٹ: گریٹر سڈنی لاک ڈاؤن کو مزید ایک ماہ کے لیے بڑھا دیا گیا ، ریجنل وکٹوریہ میں وائرس پھیل گیا

یہ آسٹریلیا میں کرونا وائرس کی 20 اگست 2021 تک کی تازہ ترین صورتحال ہے۔

Health workers and Police officers are seen at a unit block under lockdown, in Campsie, south west of Sydney, Friday, August 20, 2021. (AAP Image/Dan Himbrechts) NO ARCHIVING

Health workers and Police officers are seen at a unit block under lockdown, in Campsie, south west of Sydney, Friday, August 20, 2021. Source: AAP Image/Dan Himbrechts

  • این ایس ڈبلیو نے تشویش کے ایل جی اے کے لیے اضافی پابندیوں کا اعلان کیا۔ 
  • شیپارٹن میں ایک کیس کے لیے وکٹوریہ میں کانٹیکٹ ٹریسنگ جاری ہے۔ 
  • اے سی ٹی میں 12 نئے کیسز ریکارڈ 
  • جنوبی آسٹریلیا کی اپنی سرحدی پابندیوں میں نرمی ۔ 

نیو ساوتھ ویلز

این ایس ڈبلیو میں مقامی طور پر 644 نئے کیسز ریکارڈ، جن میں سے کم از کم 41 کیسز انفیکشن کے دوران کمیونٹی میں موجود تھے۔ اور 3 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔ چار افراد جنہیں ویکسین کی ایک خوراک لگی تھی ان کی مات واقع ہوئی ہے۔

مقامی حکومتی علاقوں میں رہائشیوں اور کاروباری اداروں کے لیے اضافی قوانین پیر 23 اگست نصف شب سے لاگو ہوں گے ، بشمول رات 9 بجے سے صبح 5 بجے تک کرفیو اور روزانہ بیرونی ورزش کے لیے ایک گھنٹہ کی حد مقرر کی گئی ہے۔

گریٹر سڈنی کا لاک ڈاؤن 30 ستمبر تک بڑھا دیا گیا ہے۔ 

آج ہی اپنی ویکسینیشن اپائنٹمنٹ بک کروائیں۔

وکٹوریہ:

وکٹوریہ میں مقامی طور پر 57 نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں جن میں سے چھ کیسز کا تعلق موجودہ کلسٹر سے نہیں ہے۔ 30 کیسز انفیکشن کے دوران کمیونٹی میں موجود تھے۔ 

ریجنل وکٹوریہ کے شیپارٹن میں ایک مثبت کیس کے بعد صحت حکام نے الرٹ جاری کیا ہے۔ 

اکسپوئر سائٹس کی فہرست اور ویکسینیشن مراکز کی فہرست یہاں تلاش کریں۔

اے سی ٹی:

اے سی ٹی نے مقامی طور پر  12 نئے کیس ریکارڈ کیے ہیں جن میں سے ایک زیر تفتیش ہے۔ کینبرا میں فعال کیسز کی کل تعداد 94 ہے۔ 

اس وقت کووڈ-19 کا ایک مریض ہسپتال میں داخل ہے اور 250 سے زیادہ اکسپوئر سائٹس، بشمول پبلک ٹرانسپورٹ کے راستے ، فاسٹ فوڈ آؤٹ لیٹس اور چائلڈ کیئر آؤٹ لیٹ موجود ہیں۔

کووڈ-19 ویکسینیشن کے لیے اپنی اہلیت چیک کریں۔

آسٹریلیا میں گزشتہ 24 گھنٹے

• این ٹی اور کوئنز لینڈ نے صفر کمیونٹی ٹرانسمیشن کا ایک اور دن ریکارڈ کیا ہے۔

ساوتھ آسٹریلیانےشمالی اورعلاقائی کوئنزلینڈاورشمالی علاقہ جات کےساتھ سرحدی پابندیاں ختم کردی

alc covid mental health
Source: ALC

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

NSW Travel & transport and Quarantine

VIC Travel permitOverseas travellers and Quarantine

ACT Transport and Quarantine

NT Travel and Quarantine

QLD Travel and Quarantine

SA Travel and Quarantine

TAS Travel and Quarantine

WA Travel and Quarantine

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


 

پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, VictoriaQueenslandWestern AustraliaSouth AustraliaNorthern TerritoryACTTasmania.

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:

COVID-19 Vaccination Glossary
Appointment Reminder Tool.


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

NSW 

Victoria 

Queensland 

South Australia 

ACT 

Western Australia 

Tasmania

Northern Territory 


 

پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

 NSW 

Victoria 

Queensland 

South Australia 

ACT 

Western Australia 

Tasmania
Northern Territory


شئیر

4 دورانیہ

تاریخِ اشاعت بجے

By SBS/ALC Content

ذریعہ: SBS




Share this with family and friends


Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now