• این ایس ڈبلیو میں ڈبل ڈوز ویکسینیشن کی شرح 40 فیصد تک پہنچ گئی۔
• وکٹوریہ نے کمزور کمیونٹیز کی مدد کا اعلان کیا۔
• اے سی ٹی نے 15 نئے مقامی کیسز رپورٹ کیے ہیں۔
• کوئنز لینڈ نے 1 نیا کیس رپورٹ کیا ہے۔
نیو ساتھ ویلز:
این ایس ڈبلیو نے مقامی طور پر 1485 نئے کیسز اور 3 اموات ریکارڈ کی ہیں۔ ہسپتال میں ایک ہزار سے زائد لوگ ہیں جس میں 175 افراد وائرس کے ساتھ انتہائی نگہداشت اور 72 وینٹی لیٹر پر ہیں۔
این ایس ڈبلیو نے اب 40 فیصد ڈبل خوراک ویکسینیشن اور 73 فیصد پہلی خوراک حاصل کر لی ہے۔ پریمیئر گلیڈس بریجیکلن کا کہنا ہے کہ جب 80 فیصد ویکسینیشن ہوجائے گی تو ریاست کو "یقینی طور پر دوبارہ کبھی بھی ریاست گیر لاک ڈاؤن کا سامنا نہیں ہوگا" ، لیکن انہوں نے خبردار کیا ہے کہ اگلے پندرہ دنوں میں کیسز کی تعداد بڑھ جائے گی۔
آج ہی اپنی ویکسین اپائنٹمنٹ بک کرنے کے لیے کلک کریں۔
وکٹوریہ:
وکٹوریہ نے مقامی طور پر 183 کیسز ریکارڈ کیے ہیں جن میں 101 موجودہ وباء سے منسلک ہیں۔
وزیر لیوک ڈونیلن نے کمزور طبقات کے لیے امدادی پیکیج میں 27 ملین ڈالر کی توسیع کا اعلان کیا۔
اپنے قریب ویکسینیشن سنٹر تلاش کریں۔
آسٹریلیا میں 24 گھنٹے
• اے سی ٹی نے 15 نئے کیسز جن میں سے 13 موجودہ کلسٹر سے منسلک ہیں۔ چھ انفیکشن کے دوران قرنطینہ میں تھے۔
• کوئینز لینڈ میں ایک نیا مقامی طور پر 1 کیس ریکارڈ کیا ہے جو کہ کل ریکارڈ کردہ بچے کی ماں کا ہے۔
• ویسٹرن آسٹریلیاسرحدی پابندیاں کم کرنے کی تاریخ طےکرنےسےقبل کم از کم 80 فیصداہل مغربی آسٹریلین کوویکسین دیناچاہتاہے۔

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد
قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:
NSW Travel & transport and Quarantine
VIC Travel permit, Overseas travellers and Quarantine
ACT Transport and Quarantine
NT Travel and Quarantine
QLD Travel and Quarantine
SA Travel and Quarantine
TAS Travel and Quarantine
WA Travel and Quarantine
اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔ بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔
پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات
آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, Victoria, Queensland, Western Australia, South Australia, Northern Territory, ACT, Tasmania.
آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language
نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:
COVID-19 Vaccination Glossary
Appointment Reminder Tool.
ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:
پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:
