کوویڈ 19 اپ ڈیٹ: این ایس ڈبلیو میں کرونا کیسز میں ریکارڈ اضافے کے ساتھ موڈرنا ویکسین کی منظوری

یہ آسٹریلیا میں 10 اگست 2021 تک کرونا کی تازہ ترین صورت حال ہے۔

Watu wakufanya usafi waingia ndani ya shule ya umma ya Bondi Beach, Bondi, Sydney, Jumanne, 10 Agosti, 2021

Watu wakufanya usafi waingia ndani ya shule ya umma ya Bondi Beach, Bondi, Sydney, Jumanne, 10 Agosti, 2021 Source: AAP Image/Dan Himbrechts

پریمیئر کا کہنا ہے کہ صحت عامہ کے احکامات پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے این ایس ڈبلیو میں کیسز کی تعداد بڑھ رہی ہے۔

وکٹورین کو زیادہ تعداد میں ویکسین لگائی جا رہی ہے۔

کوئنزلینڈ کے نئے کیسز انفیکشن کے دوران قرنطینہ میں تھے۔

تھیروپیٹک گڈز ایڈمنسٹریشن نے موڈرنا کوویڈ 19 ویکسین کی منظوری دے دی ہے۔


نیو ساوتھ ویلز

این ایس ڈبلیو نے مقامی طور پر 356 نئے کیسز ریکارڈ کیے ہیں ، جن میں سے ایک تہائی انفیکشن کے دوران کمیونٹی میں موجود ہیں۔ تین بوڑھے افراد جنہیں ویکسین نہیں دی گئی تھی دم توڑ گئے ہیں، موجودہ وبا کے دوران کووڈ سے متعلقہ اموات کی تعداد 32 تک پہنچ گئی۔ 

بائرن شائر ، رچمنڈ ویلی ، لسمور اور بیلینا شائر کے لوکل گورنمنٹ ایریاز اب 17 اگست منگل 12.01 بجے تک لاک ڈاؤن میں رہیں گے۔

پریمیئر گلیڈس بیرجیکلن کا کہنا ہے کہ صحت عامہ کے احکامات پر عمل نہ کرنا وائرس پھیلنے کی بنیادی وجہ ہے اور ہر ایک پر زور دیا جاتا ہے کہ وہ ویکسین لگوائے۔ 

ویکسینیشن کلینک کی فہرست یہاں تلاش کریں۔

وکٹوریہ

وکٹوریہ نے مقامی طور پر 20 نئے کیسز ریکارڈ کئے ہیں جو موجودہ کلسٹر سے منسلک ہیں ، جن میں سے صرف پانچ انفیکشن کے دوران قرنطینہ میں تھے۔ 

وزیر صحت مارٹن فولی کا کہنا ہے کہ اگلے مہینے میں 333،000 ویکسین کی بکنگ کی گئی ہے۔ 

ریجنل علاقوں میں جانے والے میلبورن کے رہائشیوں کو $ 5000 تک جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے کیونکہ ریاست بھر میں تقریبا 200 پولیس مین تعینات ہیں۔ 

ویکسینیشن مراکز کی فہرست یہاں تلاش کریں۔

آسٹریلیا میں گزشتہ 24 گھنٹے

• کوئنز لینڈ نے مقامی طور پر تین نئے کیسز ریکارڈ کیے ہیں۔ جنوب مشرقی کوئنزلینڈ کی  پابندیاں یہاں تلاش کریں۔ 

• حکومت نےموڈرناکوویڈ 19 ویکسین کی 25 ملین خوراکیں محفوظ کرلی ہیں، 2021 کےاختتام سےقبل دس ملین خوراکیں آنےکی توقع ہے۔

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


 

پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, VictoriaQueenslandWestern AustraliaSouth AustraliaNorthern TerritoryACTTasmania.

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

NSW 


ACT 

 

پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

 NSW 
ACT 
 


شئیر

تاریخِ اشاعت بجے


Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand