کووڈ-19 اپ ڈیٹ: این ایس ڈبلیو نے اکتوبر سے فیس ٹو فیس لرننگ کی واپسی کا اعلان کیا ہے

یہ 27 اگست 2021 کے لئے آسٹریلیا میں کروناوائرس کی تازہ ترین صورتحال ہے۔

Mass Vaccination hub at Qudos Arena in Sydney,

Thousands of Year 12 HSC students got their Pfizer vaccinations at the Mass Vaccination hub at Qudos Arena in Sydney, Monday, August 9, 2021. Source: AAP Image/Dean Lewins

  • این ایس ڈبلیو میں HSC کے امتحانات میں 9 نومبر تک ملتوی۔
  • وکٹوریہ کے دس میں سے ایک کیس شیپرٹن سے ہے۔
  • اے سی ٹی نے لاک ڈاؤن کے دوران کاروباری پابندیوں کو بهتر کیا ہے۔
  • ATAGI نے 12-15 سال کی عمر کے بچوں کے لیے فائزر کی منظوری دی ہے۔

نیو ساؤتھ ویلز :

این ایس ڈبلیو نے مقامی طور پر  882 نئے کیسز ریکارڈ کیے ہیں ،  جن میں 80 فیصد سے زیادہ کیسز مغربی اور جنوب مغربی سڈنی سے ہیں جبکہ دو مردوں کی اموات ہوئی ہیں جن کی عمریں 60 اور 90 کی دہائی میں تھیں۔ 

پریمیئر گلیڈس بیرجیکلن نے سکول واپسی کے منصوبے کا اعلان کیا ہے :

  •   25 اکتوبر سے - کنڈرگارٹن اور سال اول کے طلباء
  •   1 نومبر سے - سال 2، 6 اور 11 کے طلباء
  •   8 نومبر سے - سال 3 ، 4 ، 5 ، 7 ، 8 ، 9 اور 10 کے طلباء۔

تمام سکولوں کے تمام عملے کے لیے  ویکسینیشن 8  نومبر سے لازمی ہوں گی ، لیکن انہیں 6 ستمبر سے ویکسین تک ترجیحی رسائی دی جائے گی۔

اپنی ویکسینیشن اپائنٹمنٹ آج ہی بک کروائیں۔

وکٹوریہ :

وکٹوریہ نے مقامی طور پر 79 نئے کیسز ریکارڈ کیے ہیں جن میں سے 53 کیسز موجودہ وباء سے منسلک ہیں اور 26 پراسرار کیسز ہیں۔

شیپرٹن کے علاقے جس کی آبادی 65000 ہےان میں سے تقریبا 16،000 لوگوں نے خود کو آیسولیٹ کیا ہوا ہے،  جس سے عملے کی کمی کی وجہ سے خوراک تقسیم کرنے والے ، سپر مارکیٹ اور فارمیسیاں بند کرنے پر مجبور ہیں۔

اپنے قریب ویکسینیشن سینٹر تلاش کریں۔

اے سی ٹی :

اے سی ٹی نے مقامی طور پر  21 نئے کیسز ریکارڈ کیے ہیں جس سے فعال کیسز کی کل تعداد 221 ہو گئی ہے۔

قومی دارالحکومت نے ریٹیل بزنس ، ویسٹ ڈراپ آف سروسز ، جم ، ڈانس سکولز اور رئیل اسٹیٹ بزنس میں تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے جو آج رات 11.59 سے نافذ العمل ہوگا۔

COVID-19 ویکسینیشن کے لیے اپنی اہلیت چیک کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

آسٹریلیا میں گزشتہ 24 گھنٹے

  • جنوب مشرقی کوئینز لینڈ نے آج شام 4 بجے سے کووڈ-19 کی پابندیوں میں مزید نرمی کی ہے۔
  • آسٹریلوی ٹیکنیکل ایڈوائزری گروپ برائے امیونائزیشن نے 12 سے 15 سال کے بچوں کے لیے فائزر کوویڈ 19 ویکسین کی منظوری دی۔

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

NSW Travel & transport and Quarantine

VIC Travel permitOverseas travellers and Quarantine

ACT Transport and Quarantine

NT Travel and Quarantine

QLD Travel and Quarantine

SA Travel and Quarantine

TAS Travel and Quarantine

WA Travel and Quarantine

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, VictoriaQueenslandWestern AustraliaSouth AustraliaNorthern TerritoryACTTasmania.

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:

COVID-19 Vaccination Glossary
Appointment Reminder Tool.


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

NSW 

Victoria 

Queensland 

South Australia 

ACT 

Western Australia 

Tasmania

Northern Territory 


 

پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

 NSW 

Victoria 

Queensland 

South Australia 

ACT 

Western Australia 

Tasmania
Northern Territory

 

 

 

 

 

 


شئیر

4 دورانیہ

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By SBS/ALC Content

پیش کار Afnan Malik

ذریعہ: SBS




Share this with family and friends


Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now