کووڈ 19اپڈیٹ: این ایس ڈبلیو، کوئینزلینڈ کے حکام کا لوگوں کے گھروں میں رہنے پر زور

یہ 3 اگست 2021 کے لئے آسٹریلیا میں کروناوائرس کی تازہ ترین صورتحال ہے۔

Zahanati ya chanjo ya AstraZeneca katika kitongoji cha Wattle Grove

Zahanati ya chanjo ya AstraZeneca bila miadi katika kitongoji cha Wattle Grove, NSW Source: AAP Image/Joel Carrett

• این ایس ڈبلیو کا ہدف اگست کے آخر تک 6 ملین ویکسین کی خوراکیں دینا ہے۔
• کوئنز لینڈ کے موجودہ کیسز 47 تک پہنچ گئے۔
•  وکٹوریہ نے چار نئے کیسز ریکارڈ کیے ہیں۔
• وفاقی حکومت  نے اضافی کوویڈ سپورٹ ادائیگی کی پیشکش کی ہے۔


نیو ساوتھ ویلز

نیو ساؤتھ ویلز میں 199 کرونا وائرس کے مقامی کیسز سامنے آئے ہیں ، جن میں سے کم از کم 50 کمیونٹی میں موجود ہیں۔
چیف ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر کیری چانٹ نے لوگوں کو یاد دلایا ہے کہ ضرورت کے علاوہ آٹھ مقامی حکومتی علاقوں کا دورہ نہ کریں۔
پریمیئر گلیڈس برجیکلین چاہتی ہیں کہ ریاست اگست کے آخر تک 6 ملین ویکسین ریکارڈ کرے۔ اب تک 3.9 ملین خوراکیں دی جا چکی ہیں۔
ویکسینیشن کلینک کی فہرست یہاں تلاش کریں۔

کوئنزلینڈ

کوئنزلینڈ میں 16 کرونا وائرس کے مقامی کیسز سامنے آئے ہیں ۔ تمام کیسز کا تعلق موجودہ کلسٹر سے ہے۔
چیف ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر جینیٹ ینگ نے 11 مقامی حکومتی علاقوں کے رہائشیوں سے اپیل کی ہے کہ گھروں میں رہیں اور جیسے ہی کوئی علامات دیکھیں تو اپنا ٹیسٹ کرایں۔
ڈپٹی پولیس کمشنر سٹیو گولشیوسکی کا کہنا ہے کہ پولیس نے اب تک 70 خلاف ورزی کے نوٹس جاری کیے ہیں اور 21 افراد کو گرفتار کیا ہے جنہوں نے صحت عامہ کے احکامات پر عمل نہیں کیا۔
قریب ترین COVID-19 ٹیسٹنگ سینٹرز یہاں تلاش کریں۔ اپنی زبان میں کورونا وائرس کے مزید وسائل اپنی تلاش کریں۔

آسٹریلیا میں گزشتہ 24 گھنٹے

• وکٹوریہ میں مقامی طور پر چار نئے کیسز ریکارڈ کیے گئے ہیں، جو کہ موجودہ کلسٹر سے منسلک ہیں اور انفیکشن کے دوران قرنطینہ میں ہیں۔
• وہ لوگ جنہوں نے ریاستی صحت عامہ کے احکامات کی وجہ سے کم از کم 8 گھنٹے کام کھو دیا ہے وہ اپنی باقاعدہ ادائیگی کے علاوہ COVID-19 آفات کی ادائیگی کے اہل ہیں۔ اس اضافی مدد کے دعوے آج کھلے ہیں۔
• وہ لوگ جو ریاستی صحت عامہ کے احکامات کی وجہ سے کم از کم 8 گھنٹے کا کام کھو چکے ہیں وہ اپنی باقاعدہ ادائیگی کے علاوہ Covid-19 ڈزاسٹر کی ادائیگی کے اہل ہیں۔ اس اضافی مدد کی درخواستیں آج کھلی ہیں۔

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


 

پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, VictoriaQueenslandWestern AustraliaSouth AustraliaNorthern TerritoryACTTasmania.

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

NSW 


ACT 

 

پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

 NSW 
ACT 
 


شئیر

تاریخِ اشاعت بجے

تخلیق کار SBS/ALC Content
ذریعہ: SBS

Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand