کوویڈ 19 اپ ڈیٹ: این ایس ڈبلیو میں مسلسل دوسرے دن ایک ہزار سے ذیادہ کووڈ کیس

NSW میں کچھ اور کارکنوں کے لیے ویکسینیشن ضروری۔ وکٹوریہ نے تصدیق کی ہے کہ لاک ڈاؤن میں توسیع کی جائے گی۔ اے سی ٹی میں مقامی طور پر حاصل کیے گئے 13 نئے کیس ریکارڈ کیے۔ کوئنزلینڈ نے ہوم قرنطینہ میں ایک کمیونٹی کیس ریکارڈ کیا۔

Vaccination clinic at Olympic Park Sydney, NSW

Source: AAP Image/Bianca De March

نیو ساؤتھ ویلز

این ایس ڈبلیو نے مقامی طور پر  1218 نئے کیسز ریکارڈ کیے ہیں ،  جن میں سے 887 کیسز مغربی اور جنوب مغربی سڈنی سے ہیں۔  جبکہ 6افراد  کی اموات ہوئی ہیں ۔

 کچھ خاص شعبوں میں کام کرنے والے افراد کو  پیر 6 ستمبر سے کووڈ ۱۹ کی ویکسین لگوانا ہو گی ان میں وہ خاص شعبوں کے کارکنان شامل ہیں جو ذیادہ متاثرہ لوکل کونسل کے علاقوں میں رہتے ہیں لیکن انہیں اپنے کام کے لئے اپنی مقامی کونسل کے علاقوں سے باہر جانا پڑتا ہے۔ ان سبرب کے سولہ سے اننچاس سال کی عمر کے  افراد کو   چھ ستمبر سے ویکسین کی کم از کم ایک خوراک لینا ہوگی۔ متاثرہ کونسلز کے بچوں کی دیکھ بھال اور  معذورین مراکز کے کارکنان کے ساتھ ساتھ  فوڈ ورکرز ۔ بھی ترجیحی بنیاد پر ویکسین لگوا سکیں گے۔

اپنی کووڈ ویکسینیشن کا ثبوت حاصل کرنے کا طریقہ یہاں تلاش کریں۔

وکٹوریہ

وکٹوریہ نے مقامی طور پر 92 نئے کیسز ریکارڈ کیے ہیں ، جن میں  سے 30 کیسز کا ربط نا معلوم ہے۔

 موجودہ 778 ایکٹو کیسز میں سے تقریبا 500 میلبورن کے شمال اور مغرب میں ہیں ، پریمئیر ڈینیل اینڈریوز نے کہا کہ 2 ستمبر کو لاک ڈاؤن ختم کرنا ممکن نہیں ہوگا۔

اپنے قریب ویکسینیشن سینٹر تلاش کریں۔

آسٹریلیا میں گزشتہ 24 گھنٹے

  • کوئینز لینڈ 8 ستمبر سے بونڈال کے برسبین انٹرٹینمنٹ سینٹر میں بڑے پیمانے پر ویکسینیشن سنٹر کھولے گا۔وزیر صحت گریگ ہنٹ کا کہنا ہے کہ کووڈ ۱۹ ویکسین کی کلیم اسکیم  سے منظور شدہ ویکسین حاصل کرنے والے آسٹریلیانز کو کووڈ سے محفوظ کرنے میں مددگار ہو گی۔


قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

NSW Travel & transport and Quarantine

VIC Travel permitOverseas travellers and Quarantine

ACT Transport and Quarantine

NT Travel and Quarantine

QLD Travel and Quarantine

SA Travel and Quarantine

TAS Travel and Quarantine

WA Travel and Quarantine

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, VictoriaQueenslandWestern AustraliaSouth AustraliaNorthern TerritoryACTTasmania.

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:

COVID-19 Vaccination Glossary
Appointment Reminder Tool.


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

NSW 

Victoria 

Queensland 

South Australia 

ACT 

Western Australia 

Tasmania

Northern Territory 


پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے

 NSW 

Victoria 

Queensland 

South Australia 

ACT 

Western Australia 

Tasmania
Northern Territory

 

 

 

 

 

 

 


شئیر

3 دورانیہ

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By SBS/ALC Content

ذریعہ: SBS




Share this with family and friends


Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now