کوویڈ 19 اپ ڈیٹ: این ایس ڈبلیو انڈیجنس کمیونیٹیز کے لیے کوویڈ ویکسینیشن بلٹز چلا رہا ہے ، وکٹوریہ نے کوویڈ 19 کیسسز کا نیا ریکارڈ قائم کیا

یہ 18 ستمبر 2021 کے لیے آسٹریلیا میں کورونا وائرس کے بارے میں تازہ ترین صورت حال ہے۔

Sydney Indigenous COVID vaccination

Australian Wiradjuri elder and Indigenous rights activist Aunty Jenny Munro gestures after receiving a Covid-19 vaccine at a pop-up vaccination clinic... Source: AAP/Dan Himbrechts

  • این ایس ڈبلیو انڈیجنس کمیونیٹیز کے لیے ریاست بھر میں COVID ویکسینیشن بلٹز چلا رہا ہے۔ 
  • وسطی میلبورن جانے والی پبلک ٹرانسپورٹ چھ گھنٹے کے لیے معطل 
  •  آسٹریلیا کی پہلی موڈرنا ویکسین کی خوراکیں پہنچ گئیں 
  •  کوئنز لینڈ 40 فیصد سے زائد مکمل طور پر ویکسین کے سنگ میل تک پہنچ گیا ہے

:نیو ساتھ ویلز

این ایس ڈبلیو نے مقامی طور پر 1331 نئے کیسز اور 6 اموات ریکارڈ کی ہیں۔

اس وقت ہسپتال میں 1،219 کوویڈ 19 کے کیسز موجود ہیں۔ 

این ایس ڈبلیو ہیلتھ کے ڈاکٹر جیریمی میک انالٹی نے رپورٹ کیا ہے کہ 81.2 فیصد اہل آبادی کو ویکسین کی ایک خوراک ملی ہے اور 50.6 فیصد اب مکمل طور پر ویکسین لگوا چکے ہیں۔ 

نیو ساؤتھ ویلز ہیلتھ اس ہفتے کے آخر میں مقامی کمیونیٹیز کے لیے ریاست بھر میں COVID ویکسینیشن بلٹز چلا رہی ہے۔ کلینک 12 سال اور اس سے زیادہ عمر کے مقامی لوگوں کو فائزر ویکسین کو ترجیح دے رہے ہیں۔ 

آج ہی اپنی ویکسین اپائنٹمنٹ بک کرنے کے لیے کلک کریں۔

وکٹوریہ:

وکٹوریہ نے مقامی طور پر  535 نئے کیسز اور ایک موت ریکارڈ کی ہے۔ ان میں سے 62 اب تک موجودہ کیسز اور وبا سے منسلک ہیں۔  

میلبورن سی بی ڈی میں منصوبہ بندی کے تحت لاک ڈاؤن مخالف مظاہروں میں خلل کے لیے پبلک ٹرانسپورٹ چھ گھنٹے کے لیے معطل ہے۔ وکٹوریہ کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے خبردار کیا ہے کہ صرف ضروری کارکنوں اور ویکسینیشن اپائنٹمنٹ میں شرکت کرنے والے افراد کو سی بی ڈی میں جانے کی اجازت ہوگی۔ 

اپنے قریب ویکسینیشن سینٹر تلاش کریں۔

آسٹریلیا میں گزشتہ 24 گھنٹے

  • اے سی ٹی نے 15 نئے کیسز ریکارڈ کیے ، ان میں سے کم از کم سات نے انفیکشن کے دوران کمیونٹی میں موجود تھے۔
  • کوئنزلینڈ ویکسینیشن کے سنگ میل پر پہنچ گیا ہے جس کے ساتھ 40.54 فیصد اہل افراد اب مکمل طور پر ویکسین لگوا چکے ہیں۔
  • موڈرنا ویکسین کی پہلی کھیپ آسٹریلیا پہنچ گئی ہے ، اس ہفتے کے آخر تک ملک میں دس لاکھ خوراکیں متوقع ہیں۔

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

NSW Travel & transport and Quarantine

VIC Travel permitOverseas travellers and Quarantine

ACT Transport and Quarantine

NT Travel and Quarantine

QLD Travel and Quarantine

SA Travel and Quarantine

TAS Travel and Quarantine

WA Travel and Quarantine

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, VictoriaQueenslandWestern AustraliaSouth AustraliaNorthern TerritoryACTTasmania.

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:

COVID-19 Vaccination Glossary
Appointment Reminder Tool.


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

NSW 

Victoria 

Queensland 

South Australia 

ACT 

Western Australia 

Tasmania

Northern Territory 


 

پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

 NSW 

Victoria 

Queensland 

South Australia 

ACT 

Western Australia 

Tasmania
Northern Territory

 


شئیر

4 دورانیہ

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

By SBS/ALC Content

پیش کار Afnan Malik

ذریعہ: SBS




Share this with family and friends


Follow SBS Urdu

Download our apps

Watch on SBS

Urdu News

Watch now