کوویڈ-19 اپ ڈیٹ: این ایس ڈبلیو کی نظریں بین الاقوامی سفر پر ، وکٹوریہ پابندیاں کم کرنے کے لیے تیار

یہ یکم ستمبر 2021 کے لئے آسٹریلیا میں کروناوائرس کی تازہ ترین صورتحال ہے۔

A pharmacy worker receives a temperature sensitive box with Pfizer vaccines at the Sandown Racecourse Vaccination Centre in Melbourne, Tuesday, August 31, 2021.

A pharmacy worker receives a temperature sensitive box with Pfizer vaccines at the Sandown Racecourse Vaccination Centre in Melbourne, Tuesday, August 31, 2021. Source: AAP Image/Daniel Pockett

• این ایس ڈبلیو میں ایسے علاقوں میں کوویڈ 19 کے ذرات کا سامنے آئے ہیں جن کا کوئی کیس ریکارڈ نہیں ہوا ہے۔
•  وکٹوریہ میں 70،000 سے زائد ایسٹرا زینیکا اپائنٹمنٹ ریاستی کلینک میں دستیاب ہیں۔
• اے سی ٹی میں فائزر کی بکنگ 16 سے 29 سال کی عمر کے افراد کے لیے کھلی ہے۔


نیو ساتھ ویلز :

این ایس ڈبلیو نے مقامی طور پر  1،116 نئے کیسز اور چار اموات ریکارڈ کی  ہیں۔

تھریڈبو ، میرمبولا ، پورٹ میکوری ، ڈن بوگن ، بونی ہلز ، وارن ، مولونگ ، ٹیم ورتھ اور گونیدا کے گندے پانی میں کووڈ-19 کے ذرات پائے گئے ہیں۔ پریمیئر گلیڈس بیرجیکلن نے نومبر میں بین الاقوامی سفر دوبارہ شروع کرنے کا اندیہ دیا ہے۔

وکٹوریہ :

وکٹوریہ میں مقامی طور پر 120 نئے کیسز اور دو اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔
پریمیئر ڈینیئل اینڈریوز نے پابندیوں میں نرمی کا اعلان کیا بشمول ایک بار جب 70 فیصد آبادی کو اپنی پہلی خوراک مل جائے گی ، جو 23 ستمبر تک متوقع ہے 5 کلومیٹر کی حد کے دائرے کو دگنا کر کے 10 کلومیٹر کر دیا جائے گا -

90 فیصد کارکنوں کو پہلی خوراک لگنے کے بعد تعمیرات کو 50 فیصد لوگوں کے ساتھ کام کرنے کی اجازت دی جائے گی۔
7 ستمبر سے ، سال 12 کے طلباء کو ویکسینیشن کے لیے ترجیح دی جائے گی۔ جنرل اچیومنٹ ٹیسٹ 5 اکتوبر کو ہوگا، جبکہ ٹرم 3 کے لیے فیس ٹو فیس لرننگ ممکن نہیں ہوگی۔
کل نصف شب سے کھیل کے میدان دوبارہ کھل جائیں گے۔

اے سی ٹی:

اے سی ٹی نے مقامی طور پر 23 نئے کیس ریکارڈ کیے ہیں ، جن میں کم از کم 12 انفیکشن کے دوران کمیونٹی میں ہیں۔
کینبرا کے 16 اور 29 سال کی عمر کے درمیان  کے رہائشی اب فائزر ویکسین کی بکنگ اے سی ٹی  گورنمنٹ ماس ویکسینیشن کلینک یا جی پی سے کروا سکتے ہیں۔
اے سی ٹی میں گورنمنٹ کلینک میں اگلی بکنگ فی الحال اکتوبر کے آخر تک دستیاب نہیں ہے۔

قرنطینہ، سفر، ٹیسٹنگ کلینک اور پینڈیمک ڈزاسٹر امداد

قرنطینہ اور ٹیسٹ کی ضروریات ریاستی اور ٹیریٹریز کی حکومتوں کی جانب سے پوری اور لاگو کی جاتی ہیں:

 اگر آپ بین لاقوامی سفر کرنا چاہتے ہیں تو شاید آپ کو اس کے لیے اثتثنی کے لیے درخواست دینا پڑے گی۔ مزید معلومات اورآسٹریلیا چھوڑنے کی مزید شرائط کے بارے میں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔  بین الاقوامی پروازوں کے لیے عارضی انتظامات کیے جاتے ہیں اور سرکار کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر ان پر نظر ثانی کی جاتی ہے اور سمارٹ ٹریولز کی ویب سائٹ پر اپڈیٹ کیا جاتا ہے۔


پر ساٹھ زبانوں میں دستیاب ہیں۔ sbs.com.au/coronavirus خبریں اور معلومات 

آپ کی ریاست کے لیے معلومات: NSW, VictoriaQueenslandWestern AustraliaSouth AustraliaNorthern TerritoryACTTasmania.

آپ کی زبان میں کووڈ ویکسین کے بارے میں معلومات: COVID-19 vaccine in your language


نیو ساوتھ ویلز ملٹی کلچرل ہیلتھ کمیونیکیشن سروس کے ترجمے کے لیے وزٹ کیجیے:


ہر ریاست اور ٹیریٹری میں ٹیسٹنگ کلینک:

NSW 


ACT 

 

پینڈیمک ڈزاسٹر پیمنٹ کی معلومات کے لیے:

 NSW 
ACT 
 

 

 

 

 

 

 


شئیر

تاریخِ اشاعت بجے

شائیع ہوا پہلے

تخلیق کار SBS/ALC Content
پیش کار Afnan Malik
ذریعہ: SBS

Follow SBS Urdu

Download our apps
SBS Audio
SBS On Demand

Listen to our podcasts
Independent news and stories connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians.
Once you taste the flavours from Pakistan, you'll be longing for the cuisine.
Get the latest with our exclusive in-language podcasts on your favourite podcast apps.

Watch on SBS
Urdu News

Urdu News

Watch in onDemand